دل لگانے سے بھتر ہے
💕 بندہ کسی کے بالوں میں چیونگم لگادے 😝
لفظوں سے میری موت ممکن نہ تھی پھر یوں ہوا کہ جذبوں پر وار کیا اُس نے🙂💔 ______"
سنو-"
ایک کام کر دو -
" خود کو میرے نام کر دو _" 😘❣🙊😂
مجھے مرنے کا غم نہیں
لیکن ہائے میں تجھ سے بچھڑ جاوں گا۔۔
مجھ میں اچھائی' کوئی ھے ہی نہیں... جو بُرا کہے۔۔۔۔ سو مان لیتا ھوں۔۔۔.☹.🔥
کیسے عجیب لوگ بستے ھیں تیری دنیا میں... .......
اےخدا
...... شوق سے دوستی بھی رکھتے ھیں اور یاد بھی نھیں کرتے.
بدنام کر گیا ہمیں 🥰تیرا جھوٹا 💔 عشق 💞صاحب پانی 🍷بھی پیو تو لوگ 🤔شرابی کہتے ہیں 💔💞🤔
Aankhon se hamesha jo rahtey hain Door, Wah Wah, Aankhon se hamesha jo rahtey hain door, Wo Question Exam me aatey hain Zaroor.
اپنی سانسیں اپنی آہیں تم پہ __ وار بیٹھے ھیں 💞 محبت تیرے صدقے ھم خود کو ھار بیٹھے ھی💞
کبھى شک نہ کرنا ہمارى محبت پہ 💞🤗 🌹 مانو 🌹 تمہارے بنا بھى ہم تمہارے ہى رہتے ہیں ♥
❤ ہم رکھتے ہیں کچھ منفرد اصول وفا ❤ ❤سانس تو چھوڑ سکتے ہیں مگر تھاما ہوا ہاتھ نہیں ❤
اس نے کہا چائے یا میں🔥 میں نے جلدی سے چائے ختم کی اور کہا آپ😍🤭🤣
ﻟﮍﮐﯽ: ﺑﺎﺑﺎ ﺟﯽ ﺩﻋﺎ ﮐﺮﮮ ﻣﯿﺮﯼ ﺷﺎﺩﯼ ﮐﺴﯽ ﺳﻤﺠﮭﺪﺍﺭ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺳﮯ ﻫﻮ ﺟﺎﺋﮯ ﺑﺎﺑﺎ ﺟﯽ !!! ﮔﮭﺮ ﭼﻠﯽ ﺟﺎ ﺑﭽﮧ ﺳﻤﺠﮭﺪﺍﺭ ﺁﺩﻣﯽ ﺷﺎﺩﯼ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﺎ 😝😜😜😛🤓👰😂😂😂😁😁😂😂😅😅😀
آپ کو بھی تلاش ہے میری__💔💔 آئیے....مل کے ڈھونڈتے ہیں,,,🔥
کیسے بھول جایئں ہم وہ طرز محبت وہ آپکا ہمیں غصے میں بھی آپ کہنا 😢
ہونٹوں پے ہنسی😊 دل میں غم ہے😥 ہاتھ ✋کھڑا کرو کون کون مجھ سے تنگ ہے😌😁😂😂😂😁
عرض کیا ہے 😍گور سے سن👂 عرض کیا ہے 😍گور سے سن 👂 ہمیں کچھ نہیں آتا کسی اور سے سن😂
تیرے سوا کسی اور کے هو سکتے هیں هم تم خود هی سوچو که تیرے جیسا کوی اور هے کیا
ہر جرم میرے نام سے منسوب ہے محسن 🍀 کیا میرے سوا شہر میں معصوم تھے سارے؟
HamEsHa SaCh BoLa KarEin pHir SaCh BolTy Hi bHaaG jaYa KarEin 
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain