: لڑکا ہونے کا ایک فائدہ یہ بھی ہے جب بےعزتی ہونے لگے تو چپ چاپ گھر سے نکل جاو بچاری لڑکیوں کو پوری قوالی سننی پڑتی ہے😂😂😂😜
میں نے ایک لڑکی سے پوچھا سنگل ہو.....
.
بولیی نہیں....
دوبہنیں ایک بھائی بھی ہے 😜😜😜
Good morning
مشکل وقت آجائے تو کسی کا احسان نہ لو کیونکہ مشکل وقت چار دن کا اور احسان زندگی بھر کا ہوتا ہے