قریب ہو کر بھی وہ مجھ سے اتنا دور ہے.
اشارہ ہو نہیں سکتا پکارہ جا نہیں سکتا.
تشریح.......
شاعر پیپر دے رہا ہے اور نقل کا کوئ امکان نہیں🤣
#exams
سو بار کہا دل سے چل بھول بھی جا اسکو سو بار کہا دل نے____تم دل سے نہیں کہتے !!
روز شام کے بعد جب رات آتی ھے،، نہ جانے کیوں تیری ہمیں یاد آتی ھے،، ھم نے تو خاموش رہ کے بھی دیکھا،، مگر خاموشیوں سے بھی تیری آواز آتي ھے
مسکرانے کے زمانے گزر گئے صاحب💘
وقت دفنا گیا میرا شوق بھی میرا ذوق بھی
یہ کہاں کی ریت ہے جاگے کوئی سوئے کوئی رات سب کی ہے تو سب کو نیند آنی چاہی
یہ کہاں کی ریت ہے جاگے کوئی سوئے کوئی رات سب کی ہے تو سب کو نیند آنی چاہی
کوئی چہرے کا دیوانہ ہےکوئی اخلاق کا .!!! منزل سب کی مطلب ہے محبت کون کرتا ہے😊
رکھا کرو رابطہ ھم سے کے زندگی کا کوئی بھروسہ نہیں پھر نہ کہنا دنیا چھوڑ دی اور بتایا بھی نہیں