کسی کا رونا بھی راحت . . .
کسی کا ہنسنا بھی دشواری. . . .
آج اتنا تنہا محسوس کیا خود کو جیسے کوئی دفنا کر چلا گیا ہو
Kon🙄 kehta hai mohabat💓 ek👆 bar hote hai.
Banda kameena👈 ho you bar bar hoti hai.🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
مل گیا ہو گا کوئی __غضب کا ہم سفر ورنہ میرا یار ___یوں بدلنے والا نہیں تھا 💔
Q naraz reti ho meri nadan si harkato sy kuch.din ki zindagi hai fir chaly jay gy haesha ky liy
ہر شخص مجھے صورت اخبار سمجھ کر...!!! صفحات سے ۔۔ مطلب کی خبر کاٹ رہا ہے
ہم نے ہر سانس محبت پہ فدا کی ہے ہر دعا میں تیری چاہت کی التجا کی ہے تم کیا کرو گے محبت کی انتہا ہم نے تو ابتدا۶ ہی انتہا سے کی ہے
سارے درد مجھے سونپ دیئے۔۔۔
اتنا اعتبار تھا مجھ پر۔۔۔
رابطـــــــــوں کی نہ کیجئـــــــــے پروہ آپ عـــــــــادت نہیں، محـــــــــبت ہیں ۔۔۔💕
عشق میں منزل نہیں ہوتی سائیں عشق میں تو صرف سفر ہوتا ہے💕
قدر چاہتے ہو تو مر جاؤ صاحب ۔!!! لوگ کاندھوں پر اٹھا لیں گے💔💔💔
"Bìżì ĹíFë"
خوش فہمیوں کی زد سےتو آزاد ہو گئے اچّھا ہوا جو وقت پہ برباد ہو گئے 🔥👣
میں نے اپنوں کو جھیلا ہے
تم عذابوں کی بات کرتے ہو🔥🖤
ہم کھاتے رہے قسم اپنی بے گناہی کی صاحب😟 اس ظالم نے پھر بھی دل توڑ دیا💔
میں نے تم سے پیار کیا ہے ملکیت کا دعوئ نہی تم جس کے ساتھ ہو میں أس کو بھی اپنا مانتی ہون
میں نے تم سے پیار کیا ہے ملکیت کا دعوئ نہی تم جس کے ساتھ ہو میں أس کو بھی اپنا مانتی ہون
میں نے تم سے پیار کیا ہے ملکیت کا دعوئ نہی تم جس کے ساتھ ہو میں أس کو بھی اپنا مانتی ہون
اتنا آسان نہیں شہر محبت کا پتہ محسن خود بھٹکتے ہیں یہاں راہ بتانے والے
کــرنی ہـے خدا سے دعا کہ تیری محبتــــ کے سـوا کوئی اور نہ ملـے ❣️ زنـــدگـی مـیــں صــرفــــ تو ملـے یا پھـــر زنــــدگـی نـہ ملـے ❣️
زندگی اپنی تھے💚💚
برباد لوگوں نے کردی💘💘
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain