💞اسلام علیکم 💞 🌹💕ضروری نہیں کہ زندگی میں ہمیں وہی کچھ ملے جو ہم چاہتے ہو چاہ سے بڑھ کر بھی ایک شے ہوتی ہے اور وہ ہے مقدر جو بدلتا نہیں بدل دیتا ہے 💕🌹 💞صبح بخیر 💞
💞اسلام علیکم 💞 🌺جمعہ مبارک 🌺 🌹وہ دن کبھی مت دکھانا میرے خدا مجھے کہ اپنے آپ پہ میں غرور ہو جائے مجھے رکھنا اس طرح سب کے دلوں میں کہ ہر کوئی دعا دینے کو مجبور ہو جائے 🌹 💞صبح بخیر 💞
💞اسلام علیکم💞 🌹💕صدا ہنستے رہو جسے ہنستے ہے پھول💕🌹 🌹💕دنیا کے سارے غم جائے تمہیں بھول💕🌹 🌹💕چاروں طرف پھیلاو خوشی کے گیت💕🌹 🌹💕اسی طرح مبارک ہو آپ کو عید💕🌹 💞عید مبارک دوستوں💞
💞اسلام علیکم 💞 🌹مجھے مال و زر کی ہوس نہیں 🌹 🌹مجھے بس تو رزق حلال دے 🌹 🌹میرے ذہین میں بس تیری فکر ہو 🌹 🌹میری ہر سانس میں بس تیرا ذکر ہو 🌹 🌹تیرا خوف میری نجات ہو 🌹 🌹سبھی خوف دل سے نکال دے 🌹 🌹تیری بارگاہ میں اے خدا 🌹 🌹میری روز صبح ہے یہ دعا 🌹 🌹تو رحیم ہے تو کریم ہے 🌹 🌹مجھے مشکلوں سے نکال دے 🌹 🌹میری آخرت سنوار دے 🌹 🌹آمین 🌹 💞صبح بخیر 💞
💞اسلام علیکم 💞 🌹💕تمام حمد و ثنا اس رب کے لیے جس کی رحمت سے ناامیدی نہیں جس کی نعمتوں سے دامن خالی نہیں جس کی مغفرت سے مایوسی نہیں جس کی رحمتوں کا فیضان کبھی رکتا نہیں اللہ پاک آپ کا اور ہم سب کا دامن خوشیوں سے بھر دے آمین ثم آمین 💕🌹 💞صبح بخیر 💞
💞اسلام علیکم 💞 💝صبح بخیر 💝 🌹💕مدد کرنا ایک مہنگا تحفہ ہے اس لیے سب سے اس کی توقع نہیں رکھنی چاہیے 💕🌹 🌹💕کیوں کہ بہت کم لوگ دل کے امیر ہوتے ہیں 💕🌹 💞جمعہ مبارک 💞