Damadam.pk
Mr.Marzain's posts | Damadam

Mr.Marzain's posts:

Mr.Marzain
 

💞اسلام علیکم 💞
💞صبح بخیر 💞
🌹💕احترام کرنا تربیت ہوتی ہے کمزوری نہیں 💕🌹
💕🌹معذرت کرنا حسن اخلاق ہوتا ہے ذلّت نہیں 💕🌹
🌹💕اور معاف کرنا بڑائی ہوتی ہے ہار نہیں 💕🌹

Mr.Marzain
 

💞اسلام علیکم 💞
🌹💕جب انسان اپنے اللہ پہ اس قدر بھروسہ کر لیتا ہے کہ اس کے علاوہ کوئی بھی اس کی ضرورت پوری کرنے والا نہیں ہے تو اللہ بھی اپنے بندے کو مایوس نہیں لوٹاتا ہے 💕🌹
💞اللہ پاک سب کی جائز خواہشات پوری کرے آمین 💞

Mr.Marzain
 

💞اسلام علیکم 💞
🌹💕رحمتوں کی ہے یہ رات 💕🌹
🌹💕نمازوں کا رکھنا ساتھ 💕🌹
🌹💕منوا لینا رب سے ہر بات 💕🌹
🌹💕دعاؤں میں رکھنا یاد 💕🌹
🌹💕مبارک ہو آپ کو شب برات 💕🌹

Mr.Marzain
 

💞اسلام علیکم 💞
💞جمعہ مبارک 💞
🌹💕کسی کو زمانے کی دولت ملی ہے 💕🌹
🌹💕کسی کو جہاں کی حکومت ملی ہے 💕🌹
🌹💕میں اپنے مقدر پہ قربان جاؤں 💕🌹
🌹💕مجھے محمد کی امت میں جگہ ملی 💕🌹

Mr.Marzain
 

💞اسلام علیکم 💞
💞صبح بخیر 💞
🌹💕ہیرے کی قابلیت رکھتے ہو تو اندھیرے میں چمکا کرو 💕🌹
🌹💕کیونکہ کے روشنی میں تو کانچ بھی چمکا کرتا ہے 💕🌹

Mr.Marzain
 

💞اسلام علیکم 💞
🌹💕اختر شام کی آئی ہے فلک سے آواز 💕🌹
🌹💕سجدہ کرتی ہے سحر جس کو وہ ہے آج کی رات 💕🌹
🌹💕رہ یک گام ہے ہمت کے لیے عرش بریں 💕🌹
🌹💕کہہ رہی ہے مسلماں سے یہ معراج کی رات 💕🌹
💞شب معراج مبارک ہو سب کو 💞🌹

Mr.Marzain
 

💞اسلام علیکم 💞
💞صبح بخیر 💞
🌹💕توبہ💕🌹
🌹💕ایسا دروازہ ہے جو موت کی ھچکی تک کھلا رہتاہے 💕🌹
🌹💕دعا 💕🌹
ایساعمل ہے جو تقدیر کو مات دے سکتی ہے 💕🌹
🌹💕ضمیر 💕🌹
🌹💕ایسا ساتھی ہے جو حق کی راہ دکھاتا ہے 💕🌹
💞جمعہ مبارک 💞

Mr.Marzain
 

💞اسلام علیکم 💞
💞صبح بخیر 💞
🌹💕دریا نے نہر سے پوچھا 💕🌹
🌹💕تجھے سمندر نہیں بننا 💕🌹
🌹💕نہر نے پیار سے کہا 💕🌹
🌹💕کہ بڑا بن کے کھارا ہو جانے سے 💕🌹
💞بہتر ہے کہ 💞
🌹💕چھوٹا رہ کے میٹھا رہا جائے 💕🌹

Mr.Marzain
 

💕🌹اسلام علیکم 🌹💕
🌹💕صبح بخیر 💕🌹
💞فاصلوں سے کبھی فرق نہیں پڑتا 💞
💞اگر رشتوں کی جڑیں مضبوط ہوں💞

Mr.Marzain
 

🌹💕اسلام علیکم 💕🌹
🌹💕صبح بخیر 💕🌹
🌹💕اک آس لگائے بیٹھا ہوں 💕🌹
🌹💕اک بار تو کعبہ دیکھوں میں 💕🌹
🌹💕اس شہر کی دلکش فضاؤں میں 💕🌹
🌹💕اک بار تو جلوہ دیکھوں میں 💕🌹
🌹💕پیاسا ہوں آب زم زم کا 💕🌹
🌹💕اک بار تو پی کے دیکھوں میں 💕🌹
🌹💕پھر چاہے ہوش گنوا بیٹھوں 💕🌹
🌹💕اک بار مدنیہ دیکھوں میں 💕🌹

Mr.Marzain
 

💕🌹اسلام علیکم 💕🌹
🌹💕صبح بخیر 💕🌹
🌹💕ضروری تو نہیں کہ جو اچھا لگے وہ مل جائے 💕🌹
🌹💕کچھ لوگ تو اچھے لگتے ہیں سدا دل میں رہنے کے لیے 💕🌹

Mr.Marzain
 

🌹💕اسلام علیکم 💕🌹
🌹💕صبح بخیر 💕🌹
💞اے اللہ پاک 💞
💕🌹آپ اپنی رحمت سے اپنے کرم سے 🌹💕
💕🌹ہمیں اس حالت میں دنیا سے اٹھانا 🌹💕
💕🌹کہ ہمارے ماں باپ ہم سے راضی ہو 🌹💕
💞آمین ثم آمین 💞

Mr.Marzain
 

🌹💕اسلام علیکم 💕🌹
🌹💕صبح بخیر 💕🌹
🌹💕لوگ کہتے ہیں کہ کسی ایک کے چلے جانے سے زندگی رک نہیں جاتی 💕🌹
🌹💕مگر یہ کوئی نہیں جانتا کہ لاکھوں کے مل جانے سے بھی اس ایک کی کمی پوری کوئی نہیں کر سکتا 💕🌹
🌹💕For friends 💕🌹

Mr.Marzain
 

🌹💕اسلام علیکم 💕🌹
🌹💕صبح بخیر 💕🌹
🌹💕دوست کی یاد دل سے بھولائی نہیں جاتی 💕🌹
🌹💕یہ دل کی دنیا روز بسائی نہیں جاتی 💕🌹
🌹💕کبھی یہ مت کہنا کہ آپ کو بھول گئے ہم 💕🌹
🌹💕یہ رشتوں کی دنیا روز بسائی نہیں جاتی 💕🌹
💞Friends forever 💞

Mr.Marzain
 

🌹💕اسلام علیکم 💕🌹
🌹💕صبح بخیر 💕🌹
🌹💕کسی انسان کے لئے ساری رات رو کے دیکھو 💕🌹
🌹💕مزید پریشان ہو جاو گے 💕🌹
🌹💕مگر اللہ کے لیے ایک آنسو بہا کر دیکھو 💕🌹
🌹💕دل پر سکون ہو جائے گا 💕🌹

Mr.Marzain
 

🌹💕اسلام علیکم 💕🌹
🌹💕صبح بخیر 💕🌹
🌹💕وہ مشکلوں کو بھی مشکل میں ڈال دیتا ہے 💕🌹
🌹💕جو ڈوبتا ہوا سورج نکال دیتا ہے 💕🌹
🌹💕میرے بڑوں نے سکھایا ہے مجھ کو بچپن سے 💕🌹
🌹💕کہ ذکر اللہ کا ہر مشکل کو ٹال دیتا ہے 💕🌹

Mr.Marzain
 

🌹💕Aslam.o.alaikum 💕🌹
🌹💕Good morning 💕🌹
🌹💕Aik wo cheez jo tum chahty ho 💕🌹
🌹💕Aur aik wo cheez jo tumara Rab chahta hai 💕🌹
🌹💕Agr tum wo Chaho gy jo tumara Rab chahta hai 💕🌹
🌹💕Tu tumara Rab tummy wo dy ga jo tum chahty ho 💕🌹

Mr.Marzain
 

🌹💕Aslam.o.alaikum 💕🌹
🌹💕Good morning guys 💕🌹
🌹💕Waqat ki dosti tu har koi karta hai 💕🌹
❤maza tu tabhai❤
💕🌹waqatbadl jy Aur dost wahi rahy 🌹💕

Mr.Marzain
 

🌹💕Aslam.o.alaikum 💕🌹
🌹💕Good morning 💕🌹
🌹💕Jumma mubarak 💕🌹
🌹💕Hemsha aise shakhs ko chuna karo jo apki izat karta ho 💕🌹
🌹💕Q k izat mohabat se zyada khas hoti hai 💕🌹

Mr.Marzain
 

🌹💕Aslam.o.alaikum 💕🌹
🌹💕Hum subha subha ap k account mein jama karty hai 💕🌹
🌹💕Dil * jan * pyar *mohabat * khushi * hasi * aur bhot sari duaein 💕🌹
🌹💕 jis ka pine code hai ap ki smile 💕🌹
🌹💕Good morning guys 💕🌹