*محبت کی سب سے بری بات یہ ہے کہ*
*یہ گھٹیا لوگوں سے بھی ہو جاتی ہے*💔🥀
*اُسکی مرضی وہ جسے پاس بِٹھا لے اپنے*
*اِس پہ کیا لڑنا کہ فُلاں میری جگہ بیٹھ گیا*
بے رخی آپ کی سر آنکھوں پر
یوں زلیل کرنے کا سو بار شکریہ💔
*"محبت" میں ہم بڑی سے بڑی "اذیت" آسانی سے برداشت کر لیتے ہیں ... جو ہمارا سکون تک برباد کرتی رہتی ہے ... اور ہماری روح کی دھجیاں تک اُڑا دیتی ہے .....!!!*💞💞💞
*کچھ آوازیں صرف دل کو ہی سنائی دیتی ہیــــں ... اور پھر جو دل سے اتر جاتے ہیــــں ... ان کی چیخیں بھی سنائی نہیں دیتی ....!!!*💞💞💞
*مجھ کو لگتا تھا آپ آئیں گے* 🔥🙂
*خیر لگنے سے کون آتا ہے💔* 🥀
۔ *اَلسَّـلاَمُ عَلَيكُـم وَرَحمَةُاللهِ وَبَرَكـَاتُهُ🌹*
۔ *︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗*
۔ *📚📜✧ خوبصورت بات ✧📜📚*
۔ *︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘*
*✍ دنیا میں سب سے مہنگی چیز بھروسہ ہے۔ جسے بنانے میں عمریں لگ جاتی ہیں اور گنوانے میں ایک لمحہ بھی نہیں لگتا ۔ ۔ ۔ !!!*
*☚ خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں ۔ ۔🌱*
۔ 🌱 *صَبَّاحُ الْخَیْرِ* 🌱
۔ ➖➖➖➖➖➖➖➖➖
*💥 اتــــوار ، ١٢ ؍ اپریل ٢٠٢٠ عــیسَـوی *
*🌙 ١٨؍ شَــعْبَانُ الۡـمُعَظّمۡ ١۴۴١ ھِــــجْـْرِیْ*
*🌟 ٢٩؍ چــیـــت ، ٢٠۷٦ بِکــــــــــــــرمی*
🔰WJS🔰
تم،، اگر جاننا چاہتے ہو میرے دل میں
کون ہے...!!❤
تو پہلا لفظ _______________ دوبارہ
پڑھ لو...!!❤
تم،، اگر جاننا چاہتے ہو میرے دل میں
کون ہے...!!❤
تو پہلا لفظ _______________ دوبارہ
پڑھ لو...!!❤
*کبھی کبھی زندگی جینے کے لئے چند لمحات کافی ہوتے ہیــــں ... اور کبھی کبھی پوری زندگی بھی کم پڑ جاتی ہے .....!!!*💞💞💞
*زندگی میں بڑی سے بڑی بات پر ہار نہ ماننے والے لوگ ... کبھی کبھار بہت چھوٹی سی بات پر ٹوٹ جاتے ہیــــں ....!!!*💞💞💞
جھوٹ سچ کے کھیل میں ہلکان ہیں
خوب ہیں یہ لڑکیاں بےچاریاں
الوداع کہہ چُکے هیں تمہیں
جاو ، آنکھوں پہ دھیان نہ دو 🖤
میری چپ کے ہزار مطلب ہیں۔
پہلا یہ ہے کہ ، تو کلام کرے!!
inbox khali..
بنا کر اپنا_____کچھ لوگ....!!
پھر خوب تماشا بناتے ہیں....!!🔥
waiting
لڑکیوں کی بھی کیا زندگی ہے آدھی عمر شہزادے کے انتظار میں گزر جاتی ہے اور آدھی یہ سوچتے ہوئے کہ مانگا تو شہزادہ تھا 😂
مـــــــــرنا تـــــو ہــے اک دن...!!
اب مــــــوت مــــارے یا تــیرا عــــشق،
اس سے بات نہیں ہوتی لیکن پھر بھی یقین کرو خاص بس وہی ایک شخص ہے میرے لیئے 🙂🥀💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain