Damadam.pk
Mr.Rehaan's posts | Damadam

Mr.Rehaan's posts:

Mr.Rehaan
 

محبت تم سے کر کے🥀
محبت ضائع کر دی میں نے🔥💯

Mr.Rehaan
 

ہم معاف تو بار بار کرتے ہیں مگر
اعتبار صرف ایک بار کرتے ہیں
💞✌✌💓

Mr.Rehaan
 

جب میری ذات سے جی بھر جائے تو بتادینا
میں آنکھ سے آنسوکی طرح خود ہی نکل جاؤں گا۔

Mr.Rehaan
 

ناکامیوں نے اور بھی سرکش بنا دیا،
اتنے ہوئے ذلیل کہ خوددار ہوگئے.

Mr.Rehaan
 

تیرا رابطہ_____ میری ہر دوا...!!
یہ دوا ملے' تو میں ٹھیک ہوں...!!

Mr.Rehaan
 

*بابا جی* فرماندے نیں۔۔۔
*پاکستانی عورتیں مہمانوں کیلئے وہ گلاس لیتی ہے۔*
*جس میں پیپسی کم آتی ہو۔*😬😬

Mr.Rehaan
 

sorry to say but it is real چھوٹے قد کی لڑکیاں جب کمر پر ہاتھ رکھتی ہیں
تو چائے کا مگ لگتی ہیں😂😂🏃🏃🏃

Mr.Rehaan
 

میں تم اور تمہاری سہیلی۔۔۔😉😉😉
کیا ہم تینوں ایک ساتھ خوش نہیں رہ سکتے۔۔۔؟؟😂😂😋😝

Mr.Rehaan
 

میں نے آج فیس واش سے منہ دھویا۔۔۔😍😍
تو مجھے اندازہ ہوا😊
کے روزانہ منہ دھونے سے موت نہیں آتی بلکہ خوبصورتی آتی ہے۔۔۔😆😆😂😂
🙈🙈🙈💋💋

Mr.Rehaan
 

شادی کے لیے لڑکی کی شاپنگ ایسے کی جاتی😂😂
جیسے وہ کسی سیارےپر جا رہی ہو جہاں کچھ موجود نہ ہو😕😕
😇😇😇👆👆

Mr.Rehaan
 

رِشتےداروں کو خُوش کرنا بھی🙄
زِندہ مینڈکوں کو تولنے جیسا ہے😢
اِک کو بٹھاؤ دُوسرا پُھدک پڑتا ہے 🤓🙄😌

Mr.Rehaan
 

ممکنہ فیصلوں میں ایک ہجر کا فیصلہ بھی تھا
ہم نے تو ایک بات کی اس نے کمال کر دیا
پروین شاکر

Mr.Rehaan
 

میرے ہزار شکوے, تیرا اک تبسم.
یہ مختصر جواب, بہت لاجواب ہے.......!!

Mr.Rehaan
 

جب کمینے عروج پاتے ہیں.....!
اپنی اوقات بھول جاتے ہیں....!!