Damadam.pk
Mr.handsome22's posts | Damadam

Mr.handsome22's posts:

Mr.handsome22
 

سب سو گئے خوشی خوشی اپنے حال دل سناکر...
اے خدا
کیا میرا کوئی نہیں جو مجهے پوچهے کہ تم کیوں جاگ رہے
ہو....

Mr.handsome22
 

❤_مستحق فقیر ہوں میں، عشق کی نگری کا
کوئ تومجھے دے دے میرا محبوب فطرانے میں..!!�

Mr.handsome22
 

💞تماشا روز کرتے ہو وفاؤں کا جفاؤں کا
کبھی اترو میرے دل میں محبت سیکھ جاؤگے💞💞

Mr.handsome22
 

تم حقیقت عشق ہو یا فریب میری آ نکھ کا ...
نہ دل سے نکلتے ہو نہ زندگی میں آتے ہو

Mr.handsome22
 

نشہ تھا اُسکی پیاری باتوں میں
وہ وقت گزارتے رہے اور ہم عادی ہو گئے💔

Mr.handsome22
 

حال پوچھتی نہی یہ دنیا۔ زندہ لوگوں کا.....🙁
چلے اتے ہیں جنازے پہ بارات کی....... طرح😥

Mr.handsome22
 

نہ رہا کرو اداس کسی بے وفا کی یاد میں💔
وہ خوش ہے اپنی دنیا میں تمہاری دنیا اجاڑ کر

Mr.handsome22
 

ارے نہیں!! بہت خوش ہوں میں۔۔
آپ بس آنکھوں پہ نہ دھیان دیجئے

Mr.handsome22
 

مجھے معلوم ہے میرا مقدر تم نہیں لیکن______💕
میری تقدیر سے چھپ کر مجھے اِک بار مل جاؤ

Mr.handsome22
 

میں جھک گیا تو وہ سجدہ سمجھ بیٹھے
ہم انسانیت نبھا رہے تھے وہ خود کو خدا سمجھ بیٹھے

Mr.handsome22
 

انتظار ہمیشہ رہے گا لیکن✨🍁
کبھی آواز نہی دیں گے🔥

Mr.handsome22
 

بدنام کرگیاہمیں تیراجھوٹاعشق
اب پانی بھی پئیں تولوگ شرابی کہتے ہیں

Mr.handsome22
 

ھمارے ساتھ__انوکھی ہی واردات__ہوئی👇👇
ہمیں نصیب__کہ معنی غلط بتائے__گئے.

Mr.handsome22
 

وقت سے پہلے بہت حادسوں سے لڑا ہوں۔۔۔۔۔💔
ميں اپنی عمر سے کئی سال بڑا ہوں۔۔۔

Mr.handsome22
 

تم نے انداز محبت دیکھا ہے______انداز وفا نہیں.......!!!!!
پنجرے کھول بھی دو تو کچھ پرندے جایا نہیں کرتے....

Mr.handsome22
 

زندگی سیکھا رھی ھے آھسته آھسته!!!
لوگ نیند کی گولیاں کیوں لیتے

Mr.handsome22
 

ربط الفت کہوں یا عشق کی معراج کہوں..!!
اپنے سائے سے بھی اب تیرا گمان ہوتا ھے...!!!.

Mr.handsome22
 

سنو!!!!
کیا اس طرح بھی ملاقات نہیں ہوسکتی کہ
میں مرجاؤں اور ........تم دفنانے چلے آؤ۔۔۔۔

Mr.handsome22
 

محبت کی کیا پہچان, وہ تو بس اتنا جانتے ہیں
#💔
کہ بات ختم، جذبات دفن، دل ٹوٹے، جان چھوٹے...!!!

Mr.handsome22
 

Ye samjh lo k marr gia hon main
Phir jo mehsoos ho btao mujhy