Damadam.pk
Mr.handsome22's posts | Damadam

Mr.handsome22's posts:

Mr.handsome22
 

کچھ دن میری زندگی تم گزار کے دیکھو،
اگر تم جی گئے،تو مجھے مار دینا..

Mr.handsome22
 

عرض کیا ہے 🔥
چائے میں شکر نہیں 🙅
میرا کسی سے چکر نہیں ✌️😁

Mr.handsome22
 

یہ بھی ہو سکتا ھے ھم یاد نہ کرتے ھوں تُمھیں
یہ بھی ممکن ھے تُمھیں ھم نے بُھلایا ہی نہ ھو
🙂

Mr.handsome22
 

سنو لڑکیوں۔۔۔🖐️
جب بازار جاتی ہو موبائل ہاتھ میں
کیوں پکڑتی ہو۔۔🚧🚧😂
No___________Jhoot👈

Mr.handsome22
 

آپکی #SIM کے مطابق میں آپ کا کیا ہوں.
😜#ٹیلی_نار👈جگر😂 #زونگ 👈پیار👫🙈
#جاز,وارد _دوست"💑💗 #یوفون👈جگر

M  : Good morning friends ❤ - 
M  : Good morning friends - 
Mr.handsome22
 

Good morning friends

Mr.handsome22
 

میرا ستارہ 🌟 کہتا ہے کہ آج گروپ میں کوئی حسین لڑکی مجھ سے ٹکرائے گی 😍🙈

Mr.handsome22
 

کیا کرو گی اگر کہہ دوں😛
اچھی لگتی ھو ۔۔۔؟ 🙈💞

Mr.handsome22
 

سنگل ہونا کون سا آسان ہے🙄😒😕
جسکو دیکھو اسی پہ #دل آ جاتا ہے 🙆♀️🙆♀️😂😂😂🙈🙈

Mr.handsome22
 

آپ لوگوں کا پیار کھینچ لیتا ہے.
ورنہ
مجھے کون سا "سیلری" ملتی ہے پوسٹ کرنے سے..

Mr.handsome22
 

کب آئے گا وہ دن جب کہوں گی😍
#دیکھیں نہ یہ آپ کا #صاحبزادہ میرے بال نہیں چھوڑ رہا😘

Mr.handsome22
 

حد کردی لڑکیون نے۔
وزن 75 کیلو
اور نام نازک پری

Mr.handsome22
 

گھڑی وقت بتاتی ھے⁦ ⏱️⁩
اور
وقت لوگوں کی اوقات

Mr.handsome22
 

میں کیا بتاؤں تمہیں اپنے دکھ 😔😕
مجھے تو آدھی رات کو
بھوک لگ جاتی ہے 😂

Mr.handsome22
 

لڑکیوں سے گزارش ہے کہ پلیز گروپ کے پردوں سے ناک صاف مت کیا کریں😂😂🙊😁😂

Mr.handsome22
 

کیا میرے والیٹ سے 1000 اور
5000 والے نوٹ غائب کرنے والی بنو گی 🙂🥀😜🙈

Mr.handsome22
 

سنو
ایک چھوٹی سی
خواہش ھے 😍
میری پوسٹ پرایک کمنٹ تمھارا بھی ھو. 😜

Mr.handsome22
 

ایک اچھی بھلی لڑکی میری پوسٹ😢پے آتی تھی😂😂😂*
*نا جانے کس نے سیٹ کرلی 🙈🙈🙈😂