گرلز داڑھی والے لڑکے پسند ہے یا شیو والے۔۔۔
نشے کرو محبتوں میں کیا رکھا ہے 🙈😂😂😂😂😂
پٹھان کو کسی نے SMSکیا ہے اگر تو ذہین ہے تو 200کا لوڈ بھیج۔۔۔
اور اگر توں ہو شیار ہے تو300کا بھیج۔۔۔
پٹھان نے 500کا بھیجا اور لکھا کہ میں ۔۔۔
ذہین بھی ہو اور ہو شیار بھی۔۔۔😂😂😂😂😂😂
یہ گروپ ہنسنے مُسکرانےکےلیۓ ہے 😕
رشتہ آپ کے والدین ہی ڈھونڈیں گے😂😂😂
لڑکا: I Love Uou
لڑکی: نہ بھرا سرائیکی وچ گل کر، میکون انگلش نہیں آوندی😕
لڑکا:کج نہیں میڈی بھین، دعا کیتی کر کشمیر دا مسلہ حل تھیی ونجے😂😅✌🏻
ذکر آتا ہے کسی اور کی باتوں میں تیرا
اور احباب سبھی میری طرف دیکھتے ہیں💞
ہمیشہ مسکراتے رہا کیجیے 😃
ایک تو مسکرانے سے انسان کیوٹ لگتا ہے 😍
دوسرا مفت میں دشمنوں کا خون جلتا ہے 🤪😂🤣🤣
میں ؛ دھوبی سے! استری کے کتنے پیسے لوگے
دھوبی :پندرا روپے
میں نے پندرا روپے میز پر رکھے استری اٹھائی اور چل بڑھ 😂😂😂
اب اس میں لڑائی کی کیا ضرورت تھی 🙈
جس بہن کا نہیں ہے بھائی
لو حاضر ہے میری کلائی
ارے ! عزت کیا کرو نا بہنوں کی
کیا فرق پڑتاہے اپنی ہوں یا غیروں کی🙇❤️😊
کیا کرو گی؟؟ اگر کہہ دوں
😍
کہ اچھی لگتی ہو مجھے😛 💕
لڑکیاں کہتی ہیں 😉
آج کل اچھا لڑکا نہیں ملتا 😒😏
کیسے ملے گا میں جو مصروف ہوں😂
❤بس اب مجھے اپنے دل کا ایڈمن بنا لو🙈
با با جی فرماتے ہیں کہ اب سے میں نے فرمانا بند کر دیا کیو نکہ تبد یلی آرہی ہیں کہی میری زبان پر بھی Tex نا لگ جاے😜😜😜😜😜😜😜😉😀
: لڑکا ھونے کا ایک فاہدہ یہ بھی ھے جب بےعزتی ھونے لگے
تو چپ چاپ گھر سے نکل جاو
بچاری لڑکیوں کو پوری قوالی سننی پڑتی ھے😛
اکثر گھروں میں ایک ایسا بندہ ضرور ہوتا ہے جس سے ٹی وی ریموٹ لینا اتنا ہی مشکل ہوتا ہے جتنا پاکستان عدالتوں سے انصاف🤣
اللہ کا دیا سب کچھ ہے بس ایک عدد 😍
نہ کریں کوئی دیکھ لےگا کہنے والی چائیے🙈🙈😝😝
ہم نے سوچا تھا امریکہ کہے گا ایران نے چنگی نی کیتی مگر وہ تو کہہ رہا ہے۔۔۔
نائس آتش بازی ڈیئر 😂😂😂
لڑکا : تم بدل گئ ہو
😂😂😂
لڑکی : اب کریم ختم ہو گئ ہے تو میرا کیا قصور😁😂😂😂
ایک لڑکی کو کافی دنوں سے گھاس ڈال رہا ہوں کھا ہی نہیں رہی
کیاکروں اب😂🙈🙊
میں کارٹون ہوں😜😜
پڑھ لیا😱😂🙈🙈
کوئی شک نہیں تم ہو ہی کارٹون
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain