Not all graves are six feet deep
Some walk, some talk and some even weep 🖤🥀
دائم آباد رہے گی دنیا
ہم نہ ہوں گے کوئی ہم سا ہوگا
🍂🥀
جو بادلوں سے بھی مجھکو چھپائے رکھتا تھا
بڑی ہے دھوپ تو بے سائبان چھوڑ گیا
🖤
اس نے جب بھی مجھے دل سے پکارا محسن
میں نے تب تب یہ بتایا کہ تمہارا محسن
ہم نے غزلوں میں تمہیں ایسے پکارا محسن
جیسے تم ہو کوئی قسمت کا ستارا محسن
🖤🥀✨
In a room full of art, I'd still stare at you 🌙❤️✨
سو بار ٹوٹنے پہ بھی ہارا نہیں ہوں میں
مٹی کا ایک چراغ ہوں تارا نہیں ہوں میں
🙂🥀