اس نے جب بھی مجھے دل سے پکارا محسن
میں نے تب تب یہ بتایا کہ تمہارا محسن
ہم نے غزلوں میں تمہیں ایسے پکارا محسن
جیسے تم ہو کوئی قسمت کا ستارا محسن
🖤🥀✨
In a room full of art, I'd still stare at you 🌙❤️✨
سو بار ٹوٹنے پہ بھی ہارا نہیں ہوں میں
مٹی کا ایک چراغ ہوں تارا نہیں ہوں میں
🙂🥀
In dreams she is mine
In reality she is dream 🙂🖤
مبارک ان کو عیدیں ہوں کہ جن کو تم میسر ہو
ہمارے ہاتھ خالی ہیں _ ہمارے سوگ کے دن ہیں🥀🖤
Be loyal as lock , it gets broken but never replaces its key 🗝️♥️🍂
تمہیں ضرور کوئی چاہتوں سے دیکھے گا
مگر وہ آنکھیں ہماری کہاں سے لائے گا
❤️
تمہارے ساتھ یہ موسم فرشتوں جیسا ہے
تمہارے بعد یہ موسم بہت ستائے گا
🙁🥀
دیدہ و دل میں ترے عکس کی تشکیل سے ہم
دھول سے پھول ہوئے رنگ سے تصویر ہوئے♥️✨
دن کو مسمار ہوئے رات کو تعمیر ہوئے
خواب ہی خواب فقط روح کی جاگیر ہوئے
عمر بھر لکھتے رہے پھر بھی ورق سادہ رہا
جانے کیا لفظ تھے جو ہم سے نہ تحریر ہوئے
🖤🍂🥀