میں لُٹا دوں گا ساری چاہت آپ پر اس شرط پر کہ جمع تفریق نہیں کروں گا! میں اکیلے ہی کروں گا راج آپ پر ❤️ کرو وعدہ مجھ سے کسی اور کو اس میں شریک نہیں کرو گی"💞 جب میں آپ سے محبت کروں گا 😘 قسم لیکر کہتا ہوں کہ کائنات کی ہر شے رشک کرے گی آپ کی قسمت پر مگر شرط یہ کہ آپ بھی مجھ سے بے پناہ محبت کرو گی ❤️ #D.A
مجھے مدہوش کرتا ہے تمہارا مسکرا دینا ذرا سا مسکرا کر پھر دوبارہ مسکرا دینا کبھی میرا جو دم نکلے مرے تم روبرو ہونا مگر اتنی گزارش ہے خدارا مسکرا دینا🖤🥀 #D.A