________` 🥀✨ -"
کھو گئے تو پچھتاؤ گے بہت___!!
مجھے تو لوٹ آنے کی عادت بھی نہیں🙂🥀💔
*🌚🥀☠ Daنi ☠ 🌚🥀*
ہنستا میں روز ہوں
پر خوش ہوے اک زمانہ ہو گیا
خدا سے یہ نہیں بولا کہ "لازمی دے دے!
اُٹھا کے ہاتھ🌺 بس اِتنا کہا "جو تیری رضا"
😓 برسوں بعد اس نے پوچھا کیا کرتے ہو🥀
میں نے کہا تمہارا لوٹ آنے کا انتظار 💔
خوبیاں اتنی تو نہیں کہ کسی کے دل میں گھر بنا سکیں لیکن-----❤❤❤کچھ ایسے پل ضرور چھوڑ جائیں گے کہ بھولنا آسان نہ ہو گا-------💔💔💔
Still Waiting .....
کسی کی کہانی میں
. .
ایک فضول سا کردار ہیں ہم......🖤
ہمارا معیار دل کی خوبصورتی
ہے😊
ہم حسین چہروں کا بھروسہ
نہیں کرتے... 😒
وہ تیرے ہاتھ کی سرخ سی دلنشیں چائے ☕
اور وه تیرا پاس آ کہ آرام سے کہنا لیجیے❤
ہم نے سمجھا ہی نہیں تھا مل کے ہونگے ہم جدا
ہم تو خوابوں میں ملیں گے اے عزیزو الوداع
یاد آئے گی تمہاری دل بھی تڑپیں گے مگر
کیا پتہ پھر کب ملیں گے اے رفیقو الوداع
ہمارے بعد نہ آئے گا اسے
چاہت میں ایسا سکون
وہ زمانے سے کہتا پھرے گا
مجھے چاہو اس پاگل کی طرح
کوئی نہیں پوچھتا حال ہمارا تو کیا ہوا💔👉
آج نہيں تو کل سارا جہان پوچھے گا اسے ہوا کیا تھا💔
😢
جس کیلئے لکھا جب اُسی نے نہ پڑھا تو💫😇
پھر عالمِ کُل بھی پڑھ لے تو مُجھے کیا۔۔🥀🖤
💕تو ملے یا نہ ملے یہ میرے مقدر کی بات ہے
💕سکون بہت ملتا ھے تجھے ...... اپنا سوچ کر...❤❤
For You❣️
وفاوں سے مکر جانا________ ہمیں آیا نہیں اب تک💔✌,,!!
جو واقف نہ ہو چاہت سے_____ ہم ان سے ضد نہیں کرتے,,!!💔🙂
____ 🙂🔥
ادھورے خوابوں کے خستہ کاغذ ۔۔۔۔۔۔
سنبھال رکھنا حساب ہوگا 💔
_______ ✌️ 💔🙂
Good Morning
تم جو پوچهو اپنی اہمیت مجھ سے ___😍
تو سنو ___ !💞
اک تم کو جو چرا لوں تو زمانہ غریب هوجاۓ__❤
میں عطر سے مہکوں یہ آرزو نہیں
یا رب تمنا ہے میرے کردار سے خوشبو آئے😌💜
#ヅヅヅ Teddy🧸
اور پتہ ہے خوشى کیا ہے؟ 😍
اُس کى😘 اتنى مصروفیات کے بعد بھی ہمارى بات ہونا...!!!♥️✨
#$hehzaDi❤️
مرشد اُسکے ہاتھ خالی ہیں...!
مرشد اُسے کہو نہ مجھ سے"چوڑیاں"مانگے۔
❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain