Damadam.pk
Mr_109's posts | Damadam

Mr_109's posts:

Mr_109
 

تاثیر ہی اُلٹی ہے اخلاص کے امرت کی ۔
ہم جس کو پلاتے ہیں وہی زہر اُگلتا ہے ۔ 😊

Mr_109
 

تنہائیوں میں سکون ہے ....😌💯
محفلوں میں دل ٹوٹ جاتے ہیں...💔

Mr_109
 

کچھ لوگ مجھے اپنا کہا کرتے تھے
سچ کہوں___ صرف کہا کرتے تھے🌹😘
سونو ✍️

Mr_109
 

✌️💫یہ زندگی مخلص لوگوں کی تابعدار رہے گی....✔︎💫
♥️
سونو ✍️

Mr_109
 

بہت بولتا تھا نہ میں 💔
لو دیکھو! اب *چپ ہو گیا ہوں* 😶
🖤🥀
سونو ✍️

Mr_109
 

Follow To Follow ❣️

Mr_109
 

اچھا تو پھر بتائیے کیسا رہا سفر!
ٹوٹی کہاں پے جوتیاں ، چھالے کہاں پڑے ؟
کس موڑ پر جناب کی ہمت نے دم دیا!
صاحب کو اپنی جان کے لالے کہاں پڑے ؟
سونو ✍️

Mr_109
 

جس نے تمہیں میرے حصار سے چرا لیا
اسے کہنا کسی کا حق نہیں مارا کرتے🙂
سونو ✍️❣️

Mr_109
 

Good morning ❣️

Mr_109
 

*خاموش بے وجہ نہیں ہے سونو صاحب* 🎭🥀
*درد سہا ہے،کسی کی لاج رکھی ہے🔥💔*
سونو رائیٹس ✍️

Mr_109
 

”مدتوں پہلےکہ جب تجھے دیکھا بھی نہیں تھا
تیری تصویر بنایا کرتے تھے خیالات میرے“““
سونو ✍️❣️

Mr_109
 

زندگی ہم سے بھاگ رہی اور ہم زندگی سے 🍂
سونو ✍️

Mr_109
 

مجھ کو ہر دکھ عزیز تَر ہوتا
تم اگر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔درد آشنا ہوتے❤
سونو ✍️

Mr_109
 

محبوب وہ ہوتا ہے جو آپکو خامیوں سمیت قبول کر لے
سونو ✍️

Mr_109
 

سنی سنائی بات ، آنکھوں دیکھی بات اور خود پر بیتی ہوئی کیفیت برابر نہیں ہوتی __!!🥀
سونو ✍️
Follow Request ❣️

Mr_109
 

مرد نے ہمیشہ من پسند عورت کو کھویا ہے
اور عورت کو کبھی من پسند مرد ملا ہی نہیں🙂💔
سونو ✍️

Mr_109
 

تیرا ہر انداز اچھا ہے ، سوائے نظر انداز کرنے کے ⁦✿
سونو ✍️

Mr_109
 

میں وہ لڑکا ہوں جناب🙂!!!
جو محبت میں جنت❣️
اور نفرت میں تمہاری اوقات دیکھا سکتا ہوں🔥
دانی رائٹس ✍️

Mr_109
 

It's Mine Office Time ❣️

Mr_109
 

Assalam O Alaikum Gd Morning ❣️