وفاوں سے مکر جانا________ ہمیں آیا نہیں اب تک💔✌,,!!
جو واقف نہ ہو چاہت سے_____ ہم ان سے ضد نہیں کرتے,,!!💔🙂
احسان یہ رہا تہمت لگانے والوں کا مجھ پر💔
اُٹھتی اُنگلیوں نے مجھے مشہور کردیا🔥✌
ہم ذرا بد لحاظ سے ہیں
کم ہی کسی کو راس آتے ہیں❤🥀
Follow 💕
جو قدر نہیں کرتے چھین لیتا ہے ربّ ان سے ۔۔❤
پھر چاہے وہ ۔ ۔ ۔ رزق ہو ۔ ۔ ۔ یا عشق ۔❤☺️
ہم تو تمام عمر تری ہی ادا رہے
یہ کیا ہوا کہ پھر بھی ہمیں بے وفا رہے
Good morning 💕
پھر اس کے بعد پتھر ہو گیا آنکھوں کا پانی
جب اپنے غم میں رونے سے کیا انکار میں نے.
ہم بھی تھے ، مرکزِ نِگاہ و راحتِ جاں کبھی .🙂
سنا ہے چلے جانے کے بعد بہت قدر ہوتی ہے ؟ 💯