کسی دوسرے پر تنقید بھی آپکی قابلیت اور ظرف بتاتی ہے_ مثلاً آپکا تنقید کرنے کا طریقہ الفاظ اور جواز یہ مکمل طور پر واضح کر دیتے ہیں کہ آپ کتنے پانی میں ہیں اور کیسی سوچ کے حامل ہیں__
تم کو وحشت تو سکھا دی ہے، گزارے لائق اور کوئی حکم؟ کوئی__ کام، ہمارے لائق معذرت! میں تو "کسی اور" کے مصرف میں ہوں ڈھونڈ دیتا ہوں ______مگر کوئی تمہارے لائق ایک دو زخموں کی گہرائی اور آنکھوں کے کھنڈر اور کچھ خاص نہیں ___مجھ میں نظارے لائق گھونسلہ، چھاؤں، ہرا رنگ، ثمر، کچھ بھی نہیں دیکھ! مجھ جیسے___ شجر ہوتے ہیں آرے لائق
❤️❤️ *خود کو کسی کا اتنا عادی ہی نہ بنائیــــں ... کہ آپکی خوشیاں ... اسکی فرصتــــوں ... اور موڈ ... کی محتاج ہو کر رہ جائیــــں .....!!!* Good Morning 🥱🥱 ❤️❤️