*جناب آپکی خواہش پہ گفتگو ہوگی* *مگر ہے شرط کہ ہوگی تو روبرو ہوگی* *بصد خلوص میں خود کو بھی وار دوں تم پر* *اگر تمہیں بھی فقط میری آرزو ہوگی۔۔۔۔!!!!.. 🦋* 😷🖤
☆☆دنیا کا سب سے اچھا🎁 #گفٹ #وقت⌚👫 ہوتا ہے _____⌚👫❣💏🤗 ⚘⚘❣کیونکہ آپ اگر کسی کو اپنا وقت دیتے ہیں ❣💏تو آپ اسے اپنی زندگی ❣کا وہ پل دیتے ہیں❣💏 جو کبھی لوٹ کر نہيں آتا___⚘❣❤️ S WRITES 🥀