Damadam.pk
Mr_109's posts | Damadam

Mr_109's posts:

Mr_109
 

ہزاروں طبی نسخوں سے نگاہ یار بہتر ہے
🥀🖤

Mr_109
 

Fever🤒

Mr_109
 

اُسے میری ضرورت نہیں تو جائے فی امانِ اللہ😇
کہ مجھ کو کیا ضرورت ہے اضافی ذمہ داری کی؟🔥

Mr_109
 

HaR_DrD_PY😔
SHaRT_LGaTY_HO🥺
AWaZ_Na_NIkLY🤫
SIsKIYON_KI🍂🎧

Mr_109
 

" ایسے ساتھی کی قُربت سے تنہائی بہتر ہے جو ہمیں دِلی اور ذہنی اذیت کے علاوہ کُچھ بھی نہ دے سکے! ۔ " 🖤🙂
*گہری چُپ🤐*

Mr_109
 

بہت سلجھے ہوئے تھے ہم
بہت تفصیل سے الجھا گیا کوئی

Mr_109
 

"-👀❤🩹
" *ویسے دیکھا جائے تو مُخلص ہونا بھی ایک اذیت ہے! ۔ "*

Mr_109
 

*اُسے دِل میں کیا بسَانا جو مخلص ہی نہ ہو سائیں۔۔۔"🙂*

Mr_109
 

*" عمریں گزر جاتی ہیں لیکن لفظوں کے گھاؤ نہیں بھرتے " 💔🙂🥀*

Mr_109
 

*,پھر یوں ہوا کہ وہ چھوڑ دیا جس کے بغیر جینے کا تصور بھی مشکل لگتا تھا۔۔۔🥀🖤*

Mr_109
 

*پھر یو ھوا کی جس کے کے لیے ھم نے سب کو چھوڑا اس نے ہمیں ہی چھوڑ دیا 🚶*

Mr_109
 

*اور پھر ہو ہوا کے سب خواہشات ادھوری رہ گئی 😊*

Mr_109
 

*اور پھر یوں ہوا کہ زندگی کا خوشگوار ترین احساس ٹوٹ گیا*🍁

Mr_109
 

*"تجربے میں آیا ہے کہ جتنے مخلص آپ ہوں گے اتنے ہی گھٹیا لوگوں سے آپ کا واسطہ پڑے گا"!🌸❤️*
__

Mr_109
 

*میں زندگی کے اُس مقام پہ ہوں، جہاں مجھ سے کوئی شدید نفرت کرےیا، بلا کی محبت مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا______🙂💔*

Mr_109
 

*وإذا ما الأمّهاتُ أحببنَ شيئًا ورثت حُبَّها لهُ الأبناءُ*
*جب مائیں کسی چیز کو پسند کرتی ہےتو وہ محبت اولاد کو وراثت میں ملتی ہیں*
_*Love You Maa ❤️*_

Mr_109
 

*سبـــــــــــــــ ڈھل جاتا ہے ... باتیــــــــں ... محبتـــــــــــــــــ ... خوبصورتی ... اعتبار ........!!!*
💞 💞

Mr_109
 

*گماں ہےتمہیں شاید،کہ میں اوروں جیسا ہوں۔🖤🍂*

Mr_109
 

Log Khud Shikhaty Hain K Hum Un K Bina Bhi Reh Skty Hain Wo Khud Sikhaty Hain Hmyn Bardasht Krna Sbr Krna Or Is Sy Wo Hmyn Mazboot Bna Dyty Hain 🖤

Mr_109
 

*"_مرد مُحافظ ہوتا ہے اور مُحافظ کبھی عِزتوں کا سودا نہیں کرتے _"👑🤍*