Damadam.pk
Mr_109's posts | Damadam

Mr_109's posts:

Mr_109
 

*تمہارے ساتھ گزرے ہوئے ہر لمحے سے محبت ہے ۔

Mr_109
 

*وہ شخص گیا تو میں ہنس پڑا_🥀*
*اب کیا کروں مرا نہیں گیا مجھ سے*
🔥

Mr_109
 

وہ ہے بادلوں میں چپھے چاند کی طرح🥀❤️🥰
کبھی روبرو۔۔۔۔ کبھی لاپتا🙈🌺🤲💕
#JAAN ❤️

Mr_109
 

*مجھ سے اگر اور زندگیاں وابستہ نا ہوتی*
*تو میں تجھے جا کے دیکھاتا کہ کیسے جاتے ہیں🔥💯*

Mr_109
 

تم بدل کے تو دیکھو 😘
ہم پلٹ کر بھی نہیں دیکھیں گے 😈

Mr_109
 

تیری محبت پر میرا حق تو نہیں
پر دل چاہتا ہے آخری سانس تک تیرا انتظار کروں✨

Mr_109
 

روشنی میری بہت دور تک جائے گی___!🔥
شرط یہ ہے کہ سلیقے سے جلاؤ مجھ کو_!💯

Mr_109
 

بہت خاص ہو تم،یہ بتاتے بتاتے ہم عام ہو گئے
D a ن i _ 1 0 9 🖤✨

Mr_109
 

*بےشک انسان بڑا ظالم، بڑا ناشکرا ہے۔🎀😍🌍❤️*
*🦋D a ن i ❤️🦋*

Mr_109
 

دل کو صبر آ جانے کا مطلب جانتے ہو ؟؟؟
محبت اور اس کے سب تقاضے دفن کرنا 💔
D a ن i _ 1 0 9 ❤🩹🙂
#Alone

Mr_109
 

تلاش کر_____________ میری کمی کو اپنے دل مِیں❤️
درد ہو تو سمجھ لینا_________ رشتہ اب بھی باقی ہے🔥
💯🙃🤟🏻

Mr_109
 

بری نظروں کی خیر کرنا مولا،دن جوانی کے عروج پر ہیں ✨♥️🔥
D a ن i _ 1 0 9 ❤️

Mr_109
 

Oo Sudh Budh Khooiii💕
Hy Khooi Main Ny🥰
Han Jaan Gawaiii😍
Gawai Main Ny❣️
Han Tujh Ko Basaayaa Hy🙈
Dhrhkn Main❤️
Saanwryyy💓

Mr_109
 

میں نے بلایا اُسے پہلے ____________رُوبرو. !!
پھر بتایا یوں مکمل ہوتا ہوں ________میں. !!!💕
D a ن i _ 1 0 9 ❤️

Mr_109
 

*اور پھر یہ بھی حقیقت ہے کہ ہم کِسی سے مُحبت کر تو سکتے ہیں مگر کِسی کو زبردستی خود سے مُحبت نہیں کروا سکتے"*💔🙂
*

Mr_109
 

*جن سے آپ کو بات کرکے اچھا لگتا ہے ان کو آپ سے بات کرنے میں کوئی دلچسپی نہیں ہوتی اور یہی زندگی ہے۔۔"*💔🙂
*

Mr_109
 

تمہیں ضرور کوئی چاہتوں سے دیکھے گا
مگر وہ آنکھیں ہماری کہاں سے لائے گا
D a ن i _ 1 0 9 🖤

Mr_109
 

خیالِ یار ، سلامت تجھے خدا رکھے
ترے بغیر کبھی گھر میں روشنی نہ ہوٸی
D a ن i _ 1 0 9 🖤

Mr_109
 

ہم وہ کر چُکے ہیں
پیارے😏
جن کاموں کے پیچھے تُم خجل ہو رہے ہو 🤙
D a ن i _ 1 0 9 ❤️

Mr_109
 

*وہ کہتی ہے🔥 چھوڑ دو اپنے یاروں کو🔥*
*میں نے کہا 🔥کیا تم میرا جنازہ🔥 اٹھا لو گی🔥*