Damadam.pk
Mr_109's posts | Damadam

Mr_109's posts:

Mr_109
 

*اور پھر یہ بھی حقیقت ہے کہ ہم کِسی سے مُحبت کر تو سکتے ہیں مگر کِسی کو زبردستی خود سے مُحبت نہیں کروا سکتے"*💔🙂
*

Mr_109
 

*جن سے آپ کو بات کرکے اچھا لگتا ہے ان کو آپ سے بات کرنے میں کوئی دلچسپی نہیں ہوتی اور یہی زندگی ہے۔۔"*💔🙂
*

Mr_109
 

تمہیں ضرور کوئی چاہتوں سے دیکھے گا
مگر وہ آنکھیں ہماری کہاں سے لائے گا
D a ن i _ 1 0 9 🖤

Mr_109
 

خیالِ یار ، سلامت تجھے خدا رکھے
ترے بغیر کبھی گھر میں روشنی نہ ہوٸی
D a ن i _ 1 0 9 🖤

Mr_109
 

ہم وہ کر چُکے ہیں
پیارے😏
جن کاموں کے پیچھے تُم خجل ہو رہے ہو 🤙
D a ن i _ 1 0 9 ❤️

Mr_109
 

*وہ کہتی ہے🔥 چھوڑ دو اپنے یاروں کو🔥*
*میں نے کہا 🔥کیا تم میرا جنازہ🔥 اٹھا لو گی🔥*

Mr_109
 

قسمت والوں کو نصیب ہو گا آخری دیدار ہمارا۔۔۔
۔۔🔥۔۔
ہمارا جنازہ بیاں کرے گا ہمارے تعلق کی وضاحت ۔۔

Mr_109
 

*_آتا ھے کون کون میرے غم کو بانٹنے ؟_*
*_محسن تو میری موت کی افواہ اڑا کے دیکھ🖤_*
D a ن i _ 1 0 9 🖤

Mr_109
 

ہماری موت بھی کیا موت ہوگی
تم پہ مرتے ہوئے ,, مر جائیں گے
Hye Qurban Jaon 😍

Mr_109
 

*میں تلاش میں ہوں اس سکون کے*
*جسے اہل جہاں موت بھی کہتے ہیں🥀🖤*
D a ن i _ 1 0 9 🖤

Mr_109
 

"اور پھر میں لوگوں کی زندگیوں سے بُہت آسانی سے کھو جانے والا لڑکا ہُوں۔" 💔
#D a ن i _ 1 0 9 ❤️ 💯

Mr_109
 

❤__دل کو سنبھال لیجئے #جناب_🙈
ہم سا ہونا ہر کسی کے بس کی #بات نہیں_😉✌

Mr_109
 

''کچھ'' انسانوں میں یہ وصف ہوتا ہے کہ وہ عیب جان کر بھی ساتھ نہیں چھوڑتے ❤️🌸
D a ن i _ 1 0 9 ❤️

Mr_109
 

aj Dil udaas Hy 💔😭

Mr_109
 

بہت تڑپائے گی درد جدائی تم کو❤️❤️
ھمارا کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہم تو مر جائیں گے 🌹🌹❤️
D a ن i _ 1 0 9 ❤️

Mr_109
 

ایک ہی شخص کی محبت کا ارمان رہا
وہ شخص سب جان کر بھی انجان رہا۔
D a ن i _ 1 0 9 ❤️

Mr_109
 

کرتے کرتے یہ بحث دونوں بوسہ لے بیٹھے
نہ کیجئے، مت کیجئے ، رُک جائیے ، بس کیجئے
D a ن i _ 1 0 9 ❤️
MeRi_Jaan❤️

Mr_109
 

اداسی اور مایوسی بھری اک شام آئے گی💖💕💖
میری تصویر رکھ لینا تمہارے کام آئے گی❤💕💔💔

Mr_109
 

میں کیسےکہوں کے اس کا ساتھ کیسا ہے❤
وہ ایک شخص تو پوری کائنات جیساہے❤
D a ن i _ 1 0 9 ❤️

Mr_109
 

💞ہمارے بنا نامکمل رہے گا_____ افسانا تیرا
چاہے پورا شہر ہی کیوں نہ ہو دیوانہ_____ تیرا❤
😊🥀D a ن i _ 1 0 9 ❤️🙂
#Shehzady # Friend_For_You