Damadam.pk
Mr_109's posts | Damadam

Mr_109's posts:

Mr_109
 

خود کو چھوڑ گیا مجھ میں
یہ جانا بھی کوئی جانا ہوا💔🥀
D a ن i _ 1 0 9 🖤

Mr_109
 

Pyaar Krty Ho Mujh Sy🙂
To Izhar Krdo🌹
Apni Muhbbt Ka Zikr😍
Aj Sar e Aam Krdo😘
Nhi KrTy Agr Pyaar😔
To Inkaar Krdo😊
Ye Lo Mera Dil ❤️
Is K TukRhy Hazaar Krdo💔
D a ن i _ 1 0 9 ❤️
#Shoni

Mr_109
 

ﻣﯿﺮﯼ ﺑﺎﻧﮩﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﮩﮑﻨﮯ ﮐﯽ ﺳَﺰﺍ ﺑﮭﯽ ﺳُﻦ ﻟﮯ
ﺍَﺏ ﺑﮩﺖ ﺩﯾﺮ ﻣﯿﮟ ﺁﺯﺍﺩ ﮐﺮﻭﮞ ﮔﺎ ﺗُﺠﮫ ﮐﻮ .♥️✨
D a ن i _ 1 0 9 ❤️

Mr_109
 

KhuDa HaFiz 🙂

Mr_109
 

آنکھ پُرنم‛ اشک زم زم‛ سانس مدھم‛ وقت کم۔
وصال راحت‛ ہجر ماتم‛ رقیب قاتل‛ موت مرہم
D a ن i _ 1 0 9 ❤️

Mr_109
 

Ek Din Main Mar Jaonga🙂
Or
Tm Smjho Gy🥰
Main "Offline" Hoon💔
D a ن i _ 1 0 9

Mr_109
 

🖤
یوں تو رکھتا ہے وہ خود سے بھی محروم مجھے
اور یہ بھی چاہتا ہے کہ میں کسی سے گفتگو نہ کروں__🥀
D a ن i _ 1 0 9 ❤️

Mr_109
 

Assalam O Alaikum ❣️

Mr_109
 

ہر اس انسان کی قدر کرنا سیکھ لو جو بُرے وقت میں کم ز کم آپکو حوصلہ ہی دیتا ہو۔
D a ن i _ 1 0 9 ❤️

Mr_109
 

خود کو لکھ کر سمندر _____،وہ مجھے ساحل کہہ گیا
علم سارا سیکھ کر مجھ سے وہ مجھ کو جاہل کہہ گیا
D a ن i _ 1 0 9 🖤

Mr_109
 

" انتظار رہے گا زندگی کے آخری پنوں کا! سُنا ہے کہ ؛ آخر میں سب ٹھیک ہو جاتا ہے! ۔ "
D a ن i _ 1 0 9 🖤

Mr_109
 

پھر کیا ہوا یہ راہ کی دشواریوں سے پوچھ”
بس اتنا یاد ہے تیری جانب چلے تھے ہم!
*#D a ن i _ 1 0 9 _🖤*

Mr_109
 

وہ میری میت کے سرانے آ بیٹھا ہے
مطلب مردے کو جگانے آ بیٹھا ہے 🥀💔
اتنی نزاکت سے چھو رہا ہے جسم میرا
جیسے کسی روٹھے کو منانے آ بیٹھا ہے 🥀💔
کس نے دے دی میری موت کی خبر بھلا
وہ خواہ مخواہ اشک بہانے آ بیٹھا ہے🥀💔
رحم آ رہا ہے 'ملک الموت' کو اس پر
ہائے ظالم فرشتوں کو اکسانے آ بیٹھا ہے🥀💔
ان کہی باتیں جو رہ گئیں دل میں
ایک ایک بات مجھے بتانے آ بیٹھا ہے🥀💔
غسل کی ضرورت اب کسے رہی ہے
وہ اشکوں سے میت نہلانے آ بیٹھا ہے🥀💔
آیات پڑھ پڑھ کر پھوک رہا ہے مجھ پہ
نادان!قبر کے عذاب سے بچانے آ بیٹھا ہے🥀💔
رو رہا ہے وہ پیٹ کر چھاتی زمیں کی
روکو اسے، آسمان کو ہلانے آ بیٹھا ہے🥀
(از قلم)
دانش احمد⁦✍️

Mr_109
 

جس نے تمہیں میرے حصار سے چرا لیا
اسے کہنا کسی کا حق نہیں مارا کرتے🙂
D a ن i _ 1 0 9 ❤️

Mr_109
 

آنکھوں پر دھیان دو گے تو بات ادھوری رہ جائے گی💔😭🔥۔۔۔۔۔'

Mr_109
 

=====تم کیا جانو _____💕💕
ھم نے بھی عشق میں کمال رکھا ھے _____💕💕
تم تصور کی بات کرتے ھو ______💕💕
ھم نے أسے روح میں بسا رکھا ھے ______💕💕
ھم سے نھیں لگائی جاتی ____💕💕
تصویریں دیواروں پر __💕💕
ھم نے أس کو پلکوں پہ سجا رکھا ھے _____💕💕
D a ن i _ 1 0 9 ❤️

Mr_109
 

✨____روحِ مَن !!💖
کیا تُم نے کبھی مُحّبت دیکھی ھے ؟؟؟
میں نے دیکھی___ تُمہارا چہرہ مُحّبت ھے😍
تُم نے کبھی مُحّبت سُنی؟
میں نے سُنی____ تُمہاری باتیں مُحّبت ہیں⁦❣️
تُم نے کبھی مُحّبت کو مُسکراتے دیکھا؟؟
میں نے دیکھا____ تُمہارا مُسکرانا ھی مُحّبت ھے
تُم نے کبھی مُحّبت محسُوس کی ؟؟
میں نے محسوس کی___تُمہارا وجود مُحّبت ھے
تُم نے کبھی مُحّبت کی ؟؟؟
ھاں میں نے کی____ تُم ھی تُو محبت ھو ⁦❤️⁩
تمہارا لمس محبت _____ہے😘❤️
D a ن i _ 1 0 9 ❤️

Mr_109
 

مجھے مدہوش کرتا ہے تمہارا مسکرا دینا
ذرا سا مسکرا کر پھر دوبارہ مسکرا دینا
کبھی میرا جو دم نکلے مرے تم روبرو ہونا
مگر اتنی گزارش ہے خدارا مسکرا دینا🖤🥀
D a ن i _ 1 0 9 ❤️

Mr_109
 

جب کوئی اچھا لگتاہےتب اس کا برا بھی اچھاہی لگتا ہے
محبت اندھی نہیں فراخ دل ہوتی ہے❤
عیب دیکھتی ہے مگر نظر انذاز کر دیتی ہے🖤
اسے محبت کہتے ہیں😘😘😘
D a ن i _ 1 0 9 ❤️

Mr_109
 

🔥میرے لہجے سے ناواقف لوگ🔥
🔥مجھے انا پرست سمجھتے ہیں🔥
D a ن i _ 1 0 9 ❤️