👊اجڑے ھوئے دل کو آباد کرنے کی ضد نہ کر👊
اے۔۔۔۔۔زندگی ❤
جلا دیا ھم نے وہ دل جس میں مطلبی لوگ بسا کرتے تھے
ہم نے دل واپس مانگا تو سر جھکا کے بولے😔
وسعی وہ تو ٹوٹ گیا ہے ,کھیلتے کھیلتے 💔💔
💝💗"دِل کرتا ہے چُرا لوں تُمہیں ھمیشہ کے لئے تقدِیر سے❤
💝💗"کِیوں کہ اب دِل نہِیں بھرتا روز تُمہاری تصوِیر
سے.❤
آ بچھڑنے کا کوئی اور طریقہ ڈھونڈیں .="*
پیار بڑھتا ہے میری جان خفا رہنے سے .="*
ہم حالات کے بدلنے سے یار نہیں بدلتے.="*
یار کے کہنے پر حالات بدل دیتے ہیں .="*
ہر کوئی یار نہیں ہوندا بلھیا 💔
کدی کلیاں بہہ کہ سوچ تہ سہی 💔
💦®
قسم لے لو دل اک پل بهی غافل نہیں تیری یاد سے...!! ❤
یہ اور بات ہے کہ ہم سر عام پکارا نہیں کرتے...!!😘😘
❤اس نے کہا مجھے دل میں رکھ لو
میں نے کہا یہ دل ہی تم رکھ لو❤
~*_0ᴏᴏᴘS*_~
موت بھی ہاتھ مل رہی ہو گی
ایسی کچھ ___ زندگی گزار گیا!
کبھی دل ٹوٹا کبھی یقین ٹوٹا تو کبھی میں خود ٹوٹ گیا،,,,,,,💔
دینے والے مجھے اپنے اپنے حساب سے چوٹ دیتے رہے۔۔۔۔۔۔💔
بہت انمول ہے میرے لیے آج بھی وہ اک شخص❤
جس کے صرف نام سے ہی میرے لبوں پہ مسکراہٹ آجاتی ہے. ...❤❤
ہونٹ ہو سکتے ہیں لہجہ تو نہیں ہو سکتا
کوئی بلکل تیرے جیسا تو نہیں ہو سکتا🔥
💕#جانے کونسی حدوں تک ہے میری #چاہتوں کا سلسلہ💕
💕بس اتنا جان لو #میں___ وابستہ #تم ہی سے ہوں💕
.تــم میــری باتوں کا جــواب نهیــں دیتــے تو کیــا هــوا
آؤ گــے جــب همــاری قبــر پر تو هــم بهی ایســا هی کریں گے
تو میرے دل_____________پہ ہاتھ تو رکھ
میں تیرے ہاتھ پہ دل نہ رکھ دوں پھر کہنا______
#بے-وفا-دنیا...💔💔
میں مر جاؤں، میری موت کا غم نہ کرنا
بس مجھے دفنا دینا، میرے یار کی گلیوں میں___
#بے-وفا-دنیا...💔💔
جانے کس لہجے میں اس نے بولا تھا ..
۔
میں نے ہنسنا ہے تیرے مر جانے پر۔۔۔۔🙂
#بے-وفا-دنیا...💔💔
سب کے جیسی نہ بنا زُلف کہ ہم سادہ نِگاہ
تیرے دھوکے میں کسی اور کے شانے لگ جاٸیں
محبت کی آزمائش دیکھ دیکھ کےتھک گئے ھیں...
اے خدا
قسمت میں کوئی ایسا بھی لکھ دے جو موت تک وفا کرے........
چلو بکھرنےدیتے ہیں زندگی کو
سنبھالنے کی بھی اک حد ہوتی ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain