.تــم میــری باتوں کا جــواب نهیــں دیتــے تو کیــا هــوا
آؤ گــے جــب همــاری قبــر پر تو هــم بهی ایســا هی کریں گے
#ﺯﮨﺮ_ﻟﮕﺘﺎ_ﮨﮯ_ﺍﺳﮑﺎ_ﮐﺴﯽ_ﻏﯿﺮ_ﺳﮯ_ﺑﺎﺕ_ﮐﺮﻧﺎ__💔🔥
#ﭘﮭﺮ_ﺳﻮﭼﺘﺎ_ﮨﻮﮞ_ﮐﮧ_ﻣﯿﮟ_ﺑﮭﯽ_ﺗﻮ_ﻏﯿﺮ_ﮨﻮﮞ__💔🔥
دیکھیے صاحب مر گئے ہیں اب....
شغل مت کیجئے، جنازہ اٹھائے...💔
*اور کیا لکھو تیری یاد میں*
کوئی *دم نہیں میری فریاد میں*
روح *بھی میری چھین کر لے گئ*
میں *میں نہ رہا تیرے بعد میں*
💔چھوڑ دینے کی باتیں کرتے ہو سائیں
خفا ہو گیا تو ڈھونڈتے پھروگے/\/\💔👉
اُس نے وعدہ تو کر لیا لیکن،
گھر غریبوں کے کون آتا ہے۔
🔥
جس _نظروں سے _نظر__انداز کرتے ہو ....
انہی نظروں سے _ڈھونڈتے رہ جاؤ گے💔💔
۔۔۔
ہو بھی سکتا ہے یہ سفر آخری ہو میرا!!!
یہ بھی ہو سکتا ہے پھر دیکھ نہ پاؤ ہم کو!!!💔💔
اب یہ سردی چائے سے نہیں جانے والی
اب کے مجھ کو تیری آغوش میسر آئے
❤❤❤
ایک کپ چائے اس کے نام!.....❤
جس کے سر میں میری وجہ سے درد رہتا ھے.....
سنا ہے بہت دور سے آتے ہیں لوگ دیدار کے لیے..
_صاحب_
سجا ہوتا ہے جب انسان سفید جوڑے میں.🥀
میں چاہتا ہوں کسی حادثے میں مر جاؤں....
میں چاہتا ہوں تیرے سامنے وہ حادثہ ہو....🔥🔥💔
"ٹوٹ جائے گی تمہاری ضد کی عادت اُس دن_______!!
"جب پتا چلے گا کہ یاد کرنے والا اب یاد بن گیا_____🖤
بڑا ہی رنگین رہا یہ سال
ہر کسی نے اپنے رنگ دکھائے
😢
لڑتے بھی تم سے ہیں
مرتے بھی تم پہ ہیں
وفائیں سیکھ لوھم سے
کہیں کرنی نہ پڑ جائیں💔
نگاہ اٹھتی نہیں اب کسی اور کی طرف
اک شخص کی محبت مجھے اتنا پابند کرگئی
❤️🔥