نہ بذم اپنا؛ نہ سا قی اپنا؛ نہ جار اپنا؛ نہ یار اپنا🔥
اگر یہی ھے نظام ہستی غالب تو زندگی کو سلام اپنا✋
الفاظ ہی سب کچھ ہوتے ہیں" "سنبھال کر بولا کرو"
"صاحب "
"یہ دل جیت بھی لیتے ہیں " یہ دل چیر بھی دیتے ہیں"
آج جسم میں جان ھے تو دیکھتے نہیں لوگ...
کل روح نکل جائے گی تو کفن ہٹا ہٹا کر دیکھیں گے.😥�
محبت کا تو پتہ نہیں مگر!!!
انسان نفرت دل سے کرتا ہے💔
جب بھی لگاؤں سینے سے لگ جاتی ہے آرام سے۔۔
اس سے تو کہیں اچھی ہے تصویر اسکی۔۔
بس دیکھ کر ہی اُس کو پرندے اُتر گئے
اُس کو تو "آؤ ، آؤ" بھی کرنا نہیں پڑا
(✌❤🔥)
بڑھ گیا حُســـن بوســـہ لینـــے سے
کِھـــل گیا اور رنگـــ گالوں کا🙈💖
:لوگ کہتے ہیں بھول جاؤ اسے،،،،😥
کتنا آسان ہے نہ مشورہ دینا۔۔۔😏😏
ہم تو آغاز محبت میں ہی لٹ گٸے
صاحب
لوگ کہتے ہیں انجام برا ہوتا ہے
💝وہ بک چکے تھے جب ہم خریدنے کے قابل ہوئے
زمانہ گزر گیا غالب ہمیں امیر ہوتے ہوتے 💔
مانا کہ مرنے والوں کو بھلا دیتی ہے دنیا
مجھ کو زندہ بھول کر تم نے تو راویت ہی بدل ڈالی
محفل سے نکالا گیا مجھے تیری آنکھوں کے سامنے
تکلیف جانے کی نہیں تیری نظر جھکانے سے ہوئی
تجھے چاندکہوں ___ یا چاند کو تجھ سا کہوں 💕
تو خیال ہے حسین سا کیوں نہ تجھے جان کہوں💕
مجھ کو منظور _______ تیرے نام کی تہمت☺
تم پہ مرتے ہیں_____ صاف کہتے ہیں...❤
کچھ لوگ زندگی ہوتے ہیں..
مگر زندگی میں نہیں ہوتے.. 💔
سارے درد مجھے سونپ دیئے _😑
اِتنا اعتبار تھا مجھ پر ؟ 😢
یہ بھی ممکن ہے تجھے عشق ولائیت دے دے
یہ بھی ہوسکتا ہے تیرے ہوش ٹھکانے آجائیں
❣
وقت۔۔۔۔ہر وقت کو بدل دیتا ہے
بس ۔۔۔وقت کو تھوڑا وقت چاہئیے ❤
اب ڈر نہیں لگتا کچھ کھونے_____ کا...!!!
میں نے زندگی میں زندگی کو کھویا ہے...!!!....