اگر مل جائے گا سب تو تمنا کس کی کرو گے❤️
کچھ ادھوری خواہشیں تو زندگی جینے کا مزہ دیتی ہیں۔۔۔
غریبی امیری ہے قسمت کا سودا❗
ملو آدمی سے___آدمی کی طرح
نہ کوئی رنگ نہ ہاتھوں پہ حنا میرے بعد
وہ مکمل ہی سیاہ پوش ہوا میرے بعد
تلقین کرو صبر کی بے شک مجھے لیکن
اے شہر کے لوگو میرا نقصان تو دیکھو،،،
منا بھی لوں گا، گَلے بھی لگاؤں گا میں
ابھی تو دیکھ رہا ہوں اُسے خفا کر کے🔥
تیری غفلتوں کو خبر کہاں __!!
میری اداسیاں ہیں عروج پر ___
دل پر ضرب کھائے لوگ ہیں ہم.
دور رہئیے،نفرت کیجئے،بد دعا دیجئے...
مزاج تلخ ہے لیکن منافقانہ نہیں ✌
تبھی تو آپ کے ہاں میرا آنا جانا نہیں
موسم کا غرور تو دیکھو
تم سے مل کر آیا ہو جیسے♥
نہ جانے کس لیے امیدوار بیٹھا ہوں😞
اک ایسی راہ پہ جو تیری رہ گزر بھی نہیں🙇♂