گُزار کے بچپن سارا خوشیوں میں
بھری جوانی میں اُداس بیٹھا ہوں
میرے دل کے ہر صفحے پر
تحریر ہو تفصیل سے تم💕
تمہاری بے رخــی اپنـی جگہ پر..
میری اب التجائیں مر رہی ہیں💔🔥
"_اب منتیں نہیں کرنی اب منانا نہیں کسی کو
اب رہی سہی زندگی بس اپنے لیے ہے🌚🔥"
..
-" آپ چاہتے ہیں عمر بھر یاد رکھوں آپ کو
آپ ایسا کیجۓ مجھ کو دھوکا دیجۓ🔥
..
حد تو یہ ہے کہ وہ شخص اب بھی دل کے تخت پر
ٹھاٹھ سے بیٹھا ہے____ٹس سے مس نہیں ہوا🔥
ایسا لگتا ہے ناراضگی ابھی باقی ہے
ہاتھ تھاما ہے مگر دبایا نہیں اس نے💕
تیرے ہاتھوں کے سنوارے ہوئے بالوں کا
آ دیکھ میں نے کیا حال بنا رکھا ہے
میری راتیں مجھے اکثر😘
سلانا بھول جاتی ہیں♥💯
اسنے گڑیا کو بھی گڈے سے جدا کر ڈالا
خود جو بچھڑی وہ محبوب سے اپنے..💔
🔥🌚
تجھ سے فقط اتنا ہی تعلق ہے زندگی ۔۔۔
بسر کر رہے ہیں محسوس کیے بغیر ۔
🤐
زندگی آمد برآئے بندگی ۔۔۔
زندگی بے بندگی شرمندگی ۔
✌🤐
غنیمت ہے کہ کسی سے ہنس کے بات کر لیں ہم ۔۔۔
ورنہ ہمیں چھیڑئے مت سر پھرے ہیں ہم ۔
🤐
ہر کسی پہ کہاں یہ کھلتی ہے ۔۔۔
زندگی اتنی بے حجاب نہیں ۔
🤐
اسیب زدہ ہے شخصیت اپنی ۔۔۔
جو بھی ملتا ہے بچھڑ جاتا ہے ۔
🤐

پھر یوں ہوا کہ صبر کی انگلی پکڑ کے ہم ۔۔۔
اتنا چلے کہ راستے حیران رہ گۓ۔
🤐
اپنے کردار پہ ڈال کر پردہ اقبال ۔۔۔
ہر شخص کہہ رہا ہے زمانہ خراب ہے ۔
🤐✌
جڑ تے ہوئے دیکھا نہیں ٹوٹے ہوئے دل کو ۔۔۔
گر جائیں جو آنسو تو اٹھائے نہیں جاتے ۔
🤐🤐
آسانی سے ملتی نہیں جینے کی اجازت ۔۔۔
پھر سوچ لو! دنیا بڑی ہمت کی جگہ ہے۔
🤐
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain