لہجوں سے__ٹپکتی ہے__بے رخی,, مصروفیات تو بس_اک بہانہ ہے..🔥
یہ جو ہچکیاں مسلسل مجھے آرہی ہیں ناظم کوئی لے رہا ہے شاید میرا نام چپکے چپکے
-وہ رعائیت تو صرف آپ کے لیئے تھی❗ آپ نے تو ہمیں سستا ہی سمجھ لیا 💔🍁
میری چپ کے ہزار مطلب ہیں پہلا یہ ہے کہ ، تُّو کلام کرے
میرے ہر اُداس پل میں میرا ساتھ چھوڑ جانا یہ کہاں کی اُلفتیں ہیں یہ کہاں کا عِشق جاناں🔥
روز محشر مجھے خالق نے اگر مہلت دی جاناں, اک غزل تجھ پہ جون ایلیاء سے لکھواوں گآ.. 🥀
وہ شکوے جو میں نے کیئے ہی نہیں ساری زندگی قرض رہیں گے تم پر 🔥🥀 •
”- سبھی قہقوں سے ، سوگوں سے، روگوں سے ! 🙂🌸 ہائے ! دل بھر گیا اب لوگوں سے- “💔😊
تو میرا حوصلہ تو دیکھ، داد تو دے کہ اب مجھے شوق کمال بھی نہیں، خوف زوال بھی نہیں😊💔
💯✔ بَہت عَجیب تھے کم بَخت بُھولتے ہی نہیں ۔ وُہ چند رَوز جو ـــــــ تیَرے ساتھ گزارے ھَم نے :-🥀🔥
خود کلامی بھی عجیب ہوتی ہے🔥 خود سے باتیں__اور آپ کی باتیں🖤❤
تمہارے اور میرے نظریے میں تھوڑا سا فرق تھا تم وقت گزارنا چاہتے تھے اور میں___زندگی💔😒🔥
کیوں تجھے لوگ چھوڑ جاتے ہیں ہم تیرے ساتھ چل کے دیکھیں گے🖤🥀
-" مجھے میرے جیسے ہی پسند ہیں بدتمیز , بدمزاج اور برے لوگ 🖤🔥 💯✌
لوگ اچھا نہیں سمجھتے یار ! میں نے اچھا بھی بن کے دیکھا ہے 🔥
مجھ کو ڈھنگ ہی نہیں نہ آپ کیجیۓ بات کیسے کرتے ہیں #۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🔥