تم اگر مصروف ہو صاحب
وقت میرا بھی بہت قیمتی ہے
فانی دنیا عارضی بسیرا😣
سب خدا کا کچھ نہیں میرا😊
اچھے لوگ تو سبھی کو پسند ہیں
ہے کوئی طلبگار ہم بہت برے ہیں🙂🙌
*منافق لوگ - آپکی خوشیوں میں سب سے آگے - اور مصیبت میں سب سے پیچھے ہوتے ھیــــں ......!!!*
برے وقت کا ایک فائدہ ضرور ہوتا ہے
فالتو کے لوگ چھوڑ کر چلے جاتے ہیں
بظاہر تو معطل ہے _______ ہمارا رابطہ لیکن❤
تصور میں تمھیں لاکر میں ڈھیروں باتیں کرتا ہوں
Miss U😔
جانے دو صاحــــــــــب اتنے شکوے.!!!
لگتا ہے محبت نہیں احسان کرتے ہو.!!!❤
بھروسہ تو اپنی سانسوں کا بھی نہیں.........!!
ہاے افسوس کہ ___ ہم تم پہ کر بیٹھے ......
💞♥وعدے مُحبت کے ________ مُجھے کرنے نہیں آتے💞
💞ایک زندگی ھے _______ جب جی چاہے مانگ لینا💞
💔💫💏💫💔
نا جانے کون سی دولت ہے تمہارے لہجے میں
بات کرتے ہو تو _____❤_____دل خرید لیتے ہو
میری آنکھوں پہ کوئی_____ آیت ____ پڑھ کر دم کرو..!!
یہ مسلسل تجھے دیکھنے کی____ ضد_____ کرتی ہیں.!
وقت آنے پر ديا جاۓ گا #جواب سب کو
ہم بہتر جانتے ہيں #ذات سب کی #اوقات سب کی
سنو۔۔ تم کچھ بھول گئے ہو ۔۔
❤ جناب ❤
ارے ۔۔۔ہاں۔۔۔
شاید مجھے۔۔۔۔۔۔؟♥️
آپ سے ناراض ہو کر کہاں جائیں گے
روئیں گے تڑپیں گے اور پھر لوٹ آئیں گے.🔥
💘کبھی ھم سے بھی دو پل کی ملاقات کر لیا کرو💔
💘کیا پتا آج ھم ترس رھے ھیں کل تم ڈھونڈتے رہ جاؤ 💔
💘کبھی ھم سے بھی دو پل کی ملاقات کر لیا کرو💔
💘کیا پتا آج ھم ترس رھے ھیں کل تم ڈھونڈتے رہ جاؤ 💔
Mood Off. Alone spirit.Drakness. Feelings
..Angry...Pain.
NOW😢😭
مجھے معلوم ہے تم خوش بہت ہو اس جدائی سے
اب خیال رکھنا اپنا ، تمہیں تم جیسا نہ مل جائے
مجھے معلوم ہے تم خوش بہت ہو اس جدائی سے
اب خیال رکھنا اپنا ، تمہیں تم جیسا نہ مل جائے
یہ میری شاعری ساری تیری چاہت کا قصہ ہے
بکھرتی ہے جو کاغذ پر میرے دل کی صدا ہو کر۔۔۔۔
__________🍁🌹🍁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain