موت برحق ہے مگر میری گزارش یہ ہے
زندہ انسانوں کا جنازہ نہ اُٹھایا جائے
علی بابا 🖤
جان لیوا سوال چھوڑوں گا
اور وضاحت نہی کروں گا میں
اب تیرا مقبرہ بھی بن جاۓ
تو زیارت نہی کروں گا میں
علی بابا 🖤
تمہاری پسند ہماری چاہت بن جائے
تمہاری مُسکراہٹ دل کی راحت بن جائے
خُدا خوشیوں سے تُجھےاتنا خُوش کردے
کہ آپکی خُوشی دیکھنا ہماری عادت بن جائے
علی بابا 🖤
کئی رنگوں سے یہاں چہرے بنا لیتے ہیں لوگ۔
اک کو سمجھو تو نیا رنگ چڑھا لیتے ہیں لوگ۔
علی بابا 🖤
ہم تو لکھتے ہیں
کہ تم پڑھو شاید
داد پانے کو کون لکھتا ہے
علی بابا 🖤
چاھے تلخ ھی بولو۔
چاھے زہر ھی گھولو
لیکن۔۔۔۔۔ اب ضروری ھے
گفتگو کرو ھم سے۔
علی بابا 🖤
تیری اولاد میرے شعر سنائے گی تجھے
تجھے رسماً ہی سہی، پر وااہ تو کرنی ہوگی
علی بابا 🖤
مٹا کر آگ جسموں کی طلب دل کی مٹاتے ہیں
ہوس کا نام لوگوں نے بدل کر عشق رکھا ہے
علی بابا 🖤
توڑ کے دل لوگوں کا
مرضی رب کی بتا دیتے ہیں
علی بابا 🖤
ہجر دیجئے صبر دیجئے کوئی کشادہ قبر دیجئے
محبت تو دے نہ سکے آپ "ایسا کیجئے زہر دیجئے"
علی بابا 🖤
بُرا حال___بہر حال____کوئی____حال توہںے
بابا وہ دن بھی تھے کہ کوئی حال نہ تھا۔
علی بابا 🖤
کوئی شوق نہیں شاعری کا بس دل بھلایا کرتا ہوں
جب یاد کسی کی آتی ہے تو قلم چلایا کرتا ہوں
علی بابا 🖤
اے صاحبِ عِشق اک فتویٰ تو دو
رخّ یار پہ مر جانا خود کشی ہے یا شہادت
علی بابا 🖤
محبت دو بے وقوفوں کے درمیان ایک سمجھوتا ہے
محبت میں جو پہلے سنبھل جائے وہ بے وفا کہلاتا ہے
علی بابا 🖤
لہجے کو ذرا دیکھ جواں ہے کہ نہیں ہے
بالوں کی سفیدی کو بُڑھاپا نہیں کہتے
علی بابا 🖤
اس کو چاھا بھی تو اظہار نہ کرنا آیا
کٹ گئی عمر ھمیں پیار نہ کرنا آیا
اس نے مانگا بھی تو جدائی مانگی
اور ھم تھے کہ ھمیں انکار نہ کرنا آیا
علی بابا 🖤
ﺍﺱ ﺳﮯ ﮐﮩﻨﺎ ﮐﮧ ﮨﻮﺷﯿﺎﺭ ﺭﮨﮯ
ﻋﺸﻖ ﺭﺳﺘﮯ ﻣﯿﮟ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ
ﺑﺎﮨﺮ ﺁﺗﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﺭﺍﮌ ﮐﻮﺋﯽ
ﮨﺠﺮ ﺍﻧﺪﺭ ﺳﮯ ﺗﻮﮌ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ
علی بابا 🖤
ملتا تھا کبھی وہ پل پل کے فرق سے
رفتہ رفتہ یہ فرق سالوں میں آگیا
پھر یوں ہوا کہ آنسو سے آنسو جھلک پڑے
چہرہ جو ان کا خیالوں میں آگیا
علی بابا 🖤
زمین ہو جائے کاغذ کی
سمندر ہو جائے سیاہی کا
قلم کچھ لکھ نہیں سکتا
درد اتنا ہے جدائی کا
علی بابا 🖤
دلچسپ ہے ، آفت ہے ، قیامت ہے ، غضب ہے
بات اُن کی ، ادا اُن کی ، قد اُن کا ، چلن اُن کا
علی بابا 🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain