Damadam.pk
Mr_A_B's posts | Damadam

Mr_A_B's posts:

Mr_A_B
 

جناب حضرتِ دل بھی عجب اُلو کے پٹھے ہیں
جہاں دیکھا حسین کوئی،بِگڑ بیٹھے،مچل بیٹھے
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

آپ اپنے شوق پورے کیجئے صاحب
ہم اپنی زندگی کے دن پورے کرتے ہیں
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

میں جو ہوں بابا(بزرگ) ہوں
اس کا بے حد لحاظ کیجیے
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

ہم پر ﮈالیے اک نظر ایسی
جس کو کشف القلوب کہتے ﮨﯿﮟ
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

میرے جلتے مکاں کو کیا معلوم
میرے اپنے چراغ مجرم ہیں
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

بابا کی شاعری پڑنےلگے ہو
لگتا ہے عشق ادھورا رہ گیا ؟
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

وہ پاس ہو تو شکر ہے، دور ہو تو صبر ہے۔
محبّت ہو یا عقیدہ قبلہ بدل لینا تو کفر ہے۔
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

تم ذرا بھی یاد نہیں آتی
لو رات کا پہلا جھوٹ سنو
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

جو سمجھ میں آجائے وہ چال ہے
جو سمجھ سے باہر ہو اسے عشق کہتے ہیں۔
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

نیچی نظروں میں بھی قیامت کا اثر ہوتا ہے
حسن کچھ اور نکھر جاتا ہے شرمانے سے۔
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

پڑھنے لگے ہیں ایرے غیرے لوگ بھی
مجھے لڑکا نہیں اخبار ہونا چاہیے تھا
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

ﺑﺎﻧﺴﺮﯼ ﺳﮯ ﺳﯿﮑﮫ ﻟﯿﺠﺌﮯ ___ ﺳﺒﻖ، ﺫﻧﺪﮔﯽ ﺟﯿﻨﮯ ﮐﺎ
ﮐﺘﻨﮯ ﭼﮭﯿﺪ ﮨﯿﮟ ﺳﯿﻨﮯ ﻣﯿﮟ ____ ﭘﮭﺮ ﺑﮭﯽ ﮔﻨﮕﻨﺎﺗﯽ ﮨﮯ
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

چلیں پھر مذاق بھی ہم سے کیجئے
مذاق میں محبت نا کیجئے
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

ہمارا ساتھ "سب" کیجئے
خدارا مذاق نا کیجئے
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

اذیت ، مصیبت ، ملامت ، بلائیں ,
تیرے عشق میں ھم نے کیا کیا نہ دیکھا
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

آپ کو کیا غرض دکھوں سے میرے
شاعری سنیۓ ـــ واہ واہ کیجۓ
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

حال اچھا ہو تو ہو جاتے ہیں چُپ لوگ یہاں
ورنہ ہر ایک کو بتلائیے " اب کیسے ہیں؟
زخم بھر جاتے مگر اُف یہ کُھرچنے والے
روز آ جاتے ہیں " دِکھلائیے اب کیسے ہیں
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

گناہ کرتا ہے خود ، لعنت بھیجتا ہے شیطان پر
ہنسی آتی ہے مجھے حسرتِ انسان پر
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

شام کا ایک گھنٹہ اپنے لیے ضرور نکالیں
_گھر کی چھت پر بیٹھیں
_لوگوں کے مکان دیکھیں
_آسمان میں اڑتے پرندے دیکھیں
_کافی یا چائے کا کپ
دونوں ہاتھوں سے پکڑ کر حرارت محسوس کریں.
اپنے لیے وقت نکالیں.
اپنے آپ کو انا سے ہٹا کر اہمیت دیں
زندگی کی تلخیوں کو چائے کی چسکیوں کے ساتھ ختم کریں
اور اگر پھر بھی سکون نا آئے
تو اس خالی کپ کو دیکھیے
جس طرح اس کپ میں دوبارہ چائے بھرنے کی گنجائش ہے اسی طرح آپکے اندر بھی زندگی اور خوشی بھرنے کی گنجائش باقی ہے
کون کیا کرتا ہے
کیا کہتا ہے
کیا کھاتا کیا پیتا ہے
ان سب باتوں سے دور ہو کر صرف اپنا جائزہ لیجیے
اپنے اندر کی خالی جگہوں کو پُر کرنا سیکھیے
خود کو بھی کبھی محسوس کر لیا کریں
کچھ رونقیں خود سے بھی ہوا کرتی ہیں
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

مجھے اک بے بس عورت کو دیکھ کر بہت دکھ ہوتا ہے کے جب اس کے کردار پر داغ لگ جاتا ہے تو وہ بیچاری مرد کی طرح داڑھی نہی رکھ سکتی۔
علی بابا 🖤