تمہاری آنکھ سے ٹپکے تو معتبر ٹھہرے رے
ہماری آنکھ سے بہتا رہا فقط پانی
علی بابا 🖤
تم اِ سے شاعری سمجھتے ہو
میرے دل کی بھڑاس ہے لوگو
اب مجھے زخم سے محبت ہے
اب مجھے درد راس ہے لوگو
علی بابا 🖤
پتھروں تمہاری اوقات ہی کيا
ميرے يار کا دل اُف توبہ
علی بابا 🖤
اٹھاتے ہیں نظریں تو گرتی ہے بجلی
ادا جو بھی نکلی قیامت ہی نکلی
علی بابا 🖤
سب کلائی کی بات ہے
چوڑیاں کب حسین ہوتی ہیں
علی بابا 🖤
جس کو دیکھا نہ کبھی تلاوت کرتے
وہ قسم کھانے کو قرآن اٹھا لیتا ہے
علی بابا 🖤
ذرا دیکھنا دروازے پر کوئی کچھ دینے آیا ہے
زخم ہو تو رکھ لینا عشق ہو تو رفع دفع کرنا
🖤علی بابا
سجناں دے اک اشارے تے گھر بار لٹانا پیندا اے۔
جس روپ وچ راضی یار ہوئے او روپ وٹانا پیندا اے
علی بابا 🖤
اس کے پیچھے میں بھاگا بچوں سا
وه پتنگوں کی طرح کٹ گئی تھی
علی بابا 🖤
تیری نسبت ہی تو ہے جس کی بدولت ہم لوگ
کفر کے دور میں ایمان بچائے ہوئے ہیں
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
🖤 علی بابا
بخشےجائیں گے رحمت اللعالمینﷺ کے صدقے
ورنہ نہ ہم اچھے اور نہ ہمارے اعمال اچھے
صلی اللہ علیہ والہ وسلم
🖤علی بابا
سینے میں ہو کعبہ تو بسے دل میں مدینہ
آنکھوں میں مری آپ سما جائیے آقاؐ
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
🖤 علی بابا
کوئی تو آنکھ والا گزرے گا اس طرف سے
طیبہ کے راستے میں! میں منتظر کھڑا ہوں
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
🖤علی بابا
ایسا کوئی مسافر شاید کہیں نہ ہوگا
دیکھے بغیر اپنی منزل سے آشنا ہوں
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
🖤علی بابا
چمک تجھ سے پاتے ہیں سب پانے والے
میرا دل بھی چمکا دے چمکانے والے
یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
🖤علی بابا
میں صدقے جاؤں اپنے مقدر پہ ہمیں وہ نبی ملا
جو نبیوں کا نبی ہے مـــــُحَمَّدُﷺ
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
🖤علی بابا
جسے چاہا در پہ بلا لیا، جسے چاہا اپنا بنا لیا.
یہ بڑے کرم کے ہیں فیصلے یہ بڑے نصیب کی بات ہے
مُحَمَّدَﷺ صَـلیَّ اللهُ عَلَيهِ وَسَـــــلَّـمْ
🖤
یہ بھی آپﷺ کی رحمت کا قصہ ہے
مجھ سا گناہ گار بھی امت کا حصہ ہے
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
🖤 جمعہ مبارک
پیٹ مـیں گــیا زہــر ایـک کـی جــان لـــیتا ہـے _مـــگر کـــان میں گــیا زہــر کئی رشــتوں کی جــان لیتا ہے اس لیئے کان کے کچے مت بنو اور بغیر دلیل کسی کی بات مــت مانو_ ورنــــہ بہت پچھتاو گے _جــس کــے بــارے مــیں کـــچھ ســـنو اس ســے پـہلے تصدیق کرو
علی بابا 🖤
جاٶں گا کہاں تیری کہانی سے نکل کر
بابا ہوں میں مر جاٶں گا پانی سے نکل کر
اب کیا ہے بوڑھاپے کے سوا میرے بدن میں
یا کون گیا میری جوانی سے نکل کر
علی بابا 🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain