Damadam.pk
Mr_A_B's posts | Damadam

Mr_A_B's posts:

Mr_A_B
 

تو وہ چاند ہے جسے میں پانا نہیں چاہتا
تُجھے دیکھنے کا ایک بھی موقع گوانا نہیں چاہتا
تُوجھے دور سے چاہنا منظور ہے مُجھے
میری اس عبادت پہ غرور ہے مُجھے
تُجھے اپنے لفظوں میں چُھپا کے رکھوں گا
اپنی شاعری میں بسا کے رکُھوں گا
چاند سا ہے تُو تیری چاندنی نہیں
میں خُد کو زمیں بنا کے رکُھوں گا
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

یہ تجربات کتابوں میں تھوڑی لکھے تھے
بہت سے سال لگے اور سال بھی جوانی کے
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 


غلام فریدا! میں تے دوزخ سڑساں
جے مُکھ ماہی ولوں موڑاں
🖤

Mr_A_B
 

دوسروں کو ہر وقت
تولنے والے خود بڑے
ہلکے ہوتے ہیں
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

چھلا میرا جی ڈھولا
بیری نوں بھور ہووئے
جیدے نال پیار ہووئے شالا کدی وی نہ دور ہووئے
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

چھلا میرا جی ڈھولا
ٹٹے پل دریاواں دے
اکھیاں دے نال چکاں,کنڈے تیریاں راہواں دے
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

چھلا میرا جی ڈھولا
کوئی لال رضائی ہووئے
نیندر اڈ جاندی جدوں نویں نویں لائی ہووئے
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

چھلا میرا جی ڈھولادوکاراں بازاروں ایاں
جھڑک نہ دیوی سوہنیاں آکھاں کرن دیدار ایاں
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

آنکھ لٹکی ہوئی ہے سُولی پر
جب سے تُو نے کہا تھا آئی مَیں
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

مجھے پڑھتے ہیں کٸ لوگ مگر
میں مخاطب صرف تم سے ہوں
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

اے میرےدل معذرت خواہ ہوں
وہ نہیں سن رہے میں کیا کروں
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

یادیں کہتی ہیں خودکشی کر لوں پھر دل کہتا ہے نہیں پاگل امی بہت روئیں گی
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

کیا کہا؟ ساتھ نبھاۓ گا محبت میں میرا
دیکھ اس وقت تو جذبات میں آیا ہوا ہے
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

انسان جب پیدا ہوتا ہے تو اللہ پاک اس کی فطرت میں محبت اور خلوص کو بھی ساتھ ہی پیدا کرتا ہے۔۔۔ نفرت اور پتھر دل بننا انسان کو انسان سکھاتے ہیں
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

اختیار، طاقت اور دولت ایسی چیزیں ہیں جن کے ملنے سے لوگ بدلتے نہیں بلکہ بے نقاب ہو جاتے ہیں۔
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

وہ انسان جس میں اخلاق نہ ہو وہ اس جسم کی مانند ہے جس میں روح نہ ہو۔
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

اپنے آپ سے سب سے مشکل لڑائی وہ ہوتی ہے،
جب آپکے دل میں کچھ اور ہوتا ہے،اور آپکا دماغ، رشتوں کا لحاظ کرتے ہوئے، کچھ اور سوچ رہا ہوتاہے
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

کچھ لوگوں کی ہماری زندگی میں اتنی اہمیت ہوتی ہے کہ اُن کی ذرا سی غیر موجودگی ہمیں تنہا کر دیتی ہے اور وہ اس بات سے لا علم ہوتے ہیں
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

میرا ہو جا، مجھے اے یار مکمل کر دے
یا مجھے چھوڑ دے ، انکار مکمل کر دے
تُو جو خُوش ہے تو یہی بات مجھے ہے کافی
جِیت جا مجھ سے ، میری ہار مکمل کر دے
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

ابھی تم طفل مکتب ہو سنبھالو اپنے بچپن کو
کہ طوطے کچے کھیتوں کا بڑا نقصان کرتے ہیں
علی بابا 🖤