Damadam.pk
Mr_A_B's posts | Damadam

Mr_A_B's posts:

Mr_A_B
 

کون آئے گا یہاں کوئی نہ آیا ہو گا
میرا دروازہ ہواوں نے ہلایا ہو گا
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

تین چیزوں کو قابو میں رکھو
زبان ؛ غصہ ؛ نفس
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

تین چیزیں ایک ہی جگہ پرورش پاتی ہیں
پھول ؛ کانٹا ؛ خوشبو
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

تین باتوں کو ہمیشہ یاد رکھو
نصیحت ؛ احسان ؛ موت
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

تین چیزیں کبھی واپس نہیں آ تیں
زندگی ؛ جوانی ؛ وقت
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

تین چیزیں ہر ایک کی الگ الگ ہو تی ہیں
صورت ؛ سیرت ؛ قسمت
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

تین چیزوں کو کبھی نہ ٹھکراؤ
دعوت ؛ تحفہ ؛ مشورہ
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

تین چیزوں کو ہر کوئی اپنا لے
صبر ؛ شکر ؛ رزق حلال
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

میری بربادیاں درست مگر
تُو یہ بتا_____تجھے ثواب ملا؟
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

علم وادب کے سارے خزانے گزر گئے
کیا خوب تھے وہ لوگ پرانے گزر گئے
باقی ہے زمین پہ فقط آدمی کی بھیڑ
انسان کو مرے ہوئے تو زمانے گزر گئے.
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

جس کو آپ کے چپ ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑتا اس کو آپ کے مر جانے سے بھی کوئی فرق نہیں پڑے گا
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

ﺧﺘﻢ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ ﯾﺎ ﻧﯿﺎ ﺁﺋﮯ
ﺩﺭﺩ ﮐﻮ ﮐﯿﺎ ﻏﺮﺽ ﮨﮯ ﺳﺎﻟﻮﮞ ﺳﮯ.
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

تھامنے والے تھامنے کے بہانے ڈھونڈتے ہیں
اور چھوڑنے والے چھوڑنے کے.
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

خدارا لوگوں کو جینے دیں
وہ ایک دن خود ہی مر جائیں گے.
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

مجھے شدید نفرت ھے اس لمحے سے جب میرا غصہ میری آنکھوں سے پانی بن کہ بہہ جائے.
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

یہ تو تھے وہ دکھ جو بتائے ہم نے
اب وہ سوچو, جو چھپائے ہوں گے.
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

ہمارا اچھا ہونا , کسی کی پرواہ کرنا , رونا دھونا , چیخنا چلانا , دُعائیں مانگنا , کسی کے پیچھے اپنی مصروفیت ترک کرنا یقین کیجئیے کوئی معنی نہیں رکھتا ،لوگ اپنے حساب سے چلتے ہیں.
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

ﻣﯿﮟ ﺟﺎنتا ھوں ﮐﮧ محبتوﮞ ﭘﺮ ﮐﺴﯽ ﮐﺎ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭ ﻧﮩﯿﮟ ﻟﯿﮑﻦ ﻣﯿﮟ ﯾﮧ ﺑﮭﯽ ﺟﺎنتا ھوﮞ ﮐﮧ ﻣﺤﺒﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ شراکت ﻧﮩﯿﮟ ھوﺍ ﮐﺮتی ﺍﻭﺭ ﻣﯿﺮﮮ جیسا ﻟﮍکا ﺍﭘﻨﮯ ﺩﻝ ﮐﺎ ﻧﻘﺼﺎﻥ ﺗﻮ ﮐﺮ سکتا ھے ﭘﺮ شراکت ﮐﺒﮭﯽ ﺑﺮﺩﺍﺷﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮ سکتا
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

کچھ تو بات ہے محبت میں ورنا
کوئی لاش کے لیے تاج محل نہ بنواتا
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

دھوکے ایسے ہی نہیں ملتے
بھلا کرنا پڑتا ہے لوگوں کا
علی بابا 🖤