گُنـــاہ کـــے راستـــے پہ اتنی دیـــر کبھی نہ کـــریں کہ توبــہ کـــے دروازـــے بند ہو جائیں ....ابھـــی مہلت ہـــے ، اللّٰہ کـــی طرف پلٹ آئیـــں...اس کــی رحمت آپ کی منتظر ہــــے۔ علی بابا 🖤
سب سے بَڑی دیانت داری اپنا محاسبہ کرنا ہے لوگوں كے دِل آپ صاف نہیں کر سکتے مگر اپنا دِل صاف رکھنا آپ كے اختیار میں ہے۔ علی بابا 🖤
مذاق کا سہارا لے کر آج کل لوگ دل کی بات بول دیتے ہیں علی بابا 🖤
پتا ہے غم کسے کہتے ہیں؟؟ عین جوانی میں ہزاروں سال پرانا ہو جانا علی بابا 🖤
وہ بات تک کرنے پہ نہیں راضی اور ہم عید پہ گلے ملنے کی حسرت لئے بیٹھے ہیں علی بابا 🖤
نہ جانے کس ہنر کو شاعری کہتے ہو تم ہم تو وہ لکھتے ہیی جو تم سے کہہ نہیں پاتے علی بابا 🖤
کچھ لفظوں کی ترتیب سے بنتی ہے شاعری کچھ چہرے بھی پوری غزل ہوا کرتے ہیں علی بابا 🖤
کوئی حساب نہیں چاہئے اپنی وفائیں اُٹھائیں دفع ہو جائیں علی بابا 🖤
میرےاجداد عشق والے تھے میں محبت میں خاندانی ہوں میرے کانوں میں آذاں کے بعد وفا پھونکی گئ ہے علی بابا 🖤
ﻭﮦ ﺩﮐﮭﺎﺗﯽ ﮨﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺩﻭﭘﭩﮯ ﮐﯽ ﺗﺼﻮﯾﺮ، ﻣﻄﻠﺐ ﻭﮦ ﭼﺎﮨﺘﯽ ﮨﮯ ﻣﯿﮟ ﺍُﺱ ﮐﮯ ﭘﻠﻮ ﺳﮯ ﺑﻨﺪﮬﺎ ﺭﮨﻮﮞ علی بابا 🖤
سانچہ عشق میں پہلے ڈھالا مجھے پھر نوچا چبایا ___مار ڈالا مجھے علی بابا 🖤
جنکا حق ہو انہی کو ملتی ہے محبت مانگنے والوں پہ لعنت ہو علی بابا 🖤
عاشقی شاعری پاگل پن ہے میرا سرکار میں پھر سے کروں گا ذرا طبیعت سنبھلنے دو علی بابا 🖤
اگر مل جاتی ہر کسی کو محبت میں منزل تو یوں راتوں کے اندھیروں میں شاعری کون کرتا علی بابا 🖤
عاجزی، منت، خوشامد، التجا اورمیں کیا کیا کروں مرجاؤں کیا؟ علی بابا 🖤
انگلـیاں ٹـوٹ گئـی پتھـر تـراشتـے تـراشتـے اور جبــ بنـی صورتءیـار تـو خـریـدار آگئـے۔۔ علی بابا 🖤
روح کےزخم ___اورمن کےروگ کیا جانیں غیر____معیاری لوگ علی بابا 🖤
میرے بغیر غلط پڑھے جاؤ گے تم سے رشتہ میرا زیر و زبر کا ہے علی بابا 🖤