حضرت عشق تیری پیری کی قدر ہے ورنہ
دل تو کرتا ہے تجھے گلیوں میں گھسیٹا جائے
علی بابا 🖤
ہجر دیجئے صبر دیجئے کوئی کشادہ قبر دیجئے
محبت تو دے نہ سکے آپ "ایسا کیجئے زہر دیجئے
علی بابا 🖤
میرے اشعار پڑھ کے روتے ہو
مجھ پہ بیتی ہے کیا مر جاؤں پھر؟
علی بابا 🖤
ﻣﯿﺮﮮ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﺳﮯ ﻧﮧ ﮐﺮ ، ﻣﯿﺮﮮ ﮐﺮﺩﺍﺭ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻼ
ﺗﯿﺮﺍ ﻭﺟﻮﺩ ﭨﻮﭦ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ ، ﻣﯿﺮﯼ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﮈﮬﻮﻧﮉتے ڈھونڈتے
علی بابا 🖤
بے وجہ اُداسی کا سبب جب مجھ سے کوئی پوچھے کہہ دیتا ہوں۔ یونہی، بس ذرا حالات وغیرہ
علی بابا 🖤
آسمان کو انسان تب گھورتا ہے جب زمین پر اس کا کچھ کھو گیا ہو
علی بابا 🖤
اّس سے ہاتھ ملا کر سوچ رہا ہوں
کیا وہ سارے کی ساری مل سکتی ہے ؟
علی بابا 🖤
لوگوں کو وقت دیں موقع دیں
مگر کسی سے تعلق کی بھیک نہ مانگیں
علی بابا 🖤
جب کوئی چیز وافر مقدار میں کسی کو دی جاتی ہے تو ضائع ہی جاتی ہے چاہے توجہ ہو وقت ہو ساتھ ہو یا محبت
علی بابا 🖤
کچی عمروں کی محبت میں
خسارہ ہے بڑا۔ بات حد سے
بڑھ جائے تو بڑھاپا اتر آتا ہے
علی بابا 🖤
پلکیں کب تک رکوع میں رکھو گے؟
حُسن کا واسطہ قیام کرو۔
علی بابا 🖤
یہ جو تم ہو تم ہی باقی ہو مجھ میں
وہ جو میں تھا مر چکا تم پہ
علی بابا 🖤
لوگ بہت ہوتے ہیں ہماری زندگی میں مگر ایسے کم ہی ہوتے ہیں جنہیں ہمارے ایمان اور آخرت کی فکر ہو خیال رکھیئے گا ایسے لوگ کبھی کھونے نہ پائیں۔
علی بابا 🖤
ﮨﻤﯿﺸﮧ ﻣﺨﻠﺺ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ ﺭﺷﺘﮧ ﺟﻮﮌﻭ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﻭﮦ ﺍﭼﮭﮯ ﺩﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺳﺮﻣﺎﯾﮧ ﺍﻭﺭ ﺑُﺮﮮ ﺩﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﺤﺎﻓﻆ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔
علی بابا 🖤
ریت کے ذروں کو ہوائیں اڑاتی پھرتی ہے مگر ریت کے ذرے جب مل کر پہاڑ بن جائیں تو کوئ طوفان بھی ان کو ہلانے میں کامیاب نہیں ہوتا
علی بابا 🖤
زندگی میں کچھ چیزیں ہمیں اس لئے بھی نہیں مل پاتی کیونکہ اللّه پا ک نے ہمارے لئے اس سے کہیں زیادہ بہتر چیز منتخب کر رکھی هوتی ہے
علی بابا 🖤
لوگوں کے گناہوں اور غلطیوں پر انگلی اٹھانا آسان ہے ان کے لیے دعا مانگنا اور انُکی رہنمائی کرنا مشکل
علی بابا 🖤
انسان کی زندگی میں رشتے درختوں کی طرح ہوتے ہیں بعض اوقات ہمیں احساس تک نہیں ہو پاتا کہ ہم اپنی چھوٹی چھوٹی ضرورتوں کی خاطر انہیں کاٹتے چلے جاتے ہیں اور آخر کار خود کو ایک گھنے ساۓ سے محروم کر لیتے ہیں
علی بابا 🖤
لباس میں تو شاید کچھ بدنی عیوب چھپ جائیں ، الفاط و گفتگو میں بندہ بلکل برہنہ ھو جاتا ھے
علی بابا 🖤
ہر رشتے کو خوبصورتی سے
نبھانا ایک آرٹ ہے
جو ہر کسی کے پاس نہیں ہے
علی بابا 🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain