ﻣﺒﺘﻼﺋﮯ ﻋﺸﻖ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ ﻭﮦ محترمہ ﻋﻘﻞ ﺑﻮلی
ﻟﮕﺘﮯ ﻣﻌﺼﻮﻡ ﮨو ﭘﺮ ﺑﺮﺑﺎﺩ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ ﮨﻮ
علی بابا 🖤
اَیرے غیرے کو ٹھہرنے کی اِجازت نہيں دی
دل کو دل رکھا ہے، بازار نہيں ہونے دیا
علی بابا 🖤
یہ تلخیوں سے بھرے لوگ
طنز نہ کریں تو مر جائیں
علی بابا 🖤
ایک محترمہ نے مجھ سے کہا تم بدتمیز ہو
میں نے کہا آپ نہایت کہنا بھول گئ محترمہ
علی بابا 🖤
اس کی عزت عزیز ہے ورنہ
اس کے در پہ دھمال ڈالوں میں
علی بابا 🖤
یہ بات بابا تمہاری مزاق ہے کہ نہیں
کہ جو بھی ہو اسے تم آزمانے لگتے ہو
تمہاری شاعری کیا ہے بھلا، بھلا کیا ہے
تم اپنی دل کی اداسی کو گانے لگتے ہو
علی بابا 🖤
وہ میرا خیال تھی، سو وہ تھی
میں اس کا خیال تھا، سو میں تھا
اب دونوں خیال مر چکے ہیں
علی بابا 🖤
ہمارا رب کتنا مہر بان ہے ہزار گناہ کرنے کے بعد بھی اپنی رحمت سے نہیں نکالتا یہ ہے خالص محبت
علی بابا 🖤
دشمن بنانے کے لیے ضروری نہیں کہ لوگوں سے لڑا جائے آپ ذرا کامیاب تو ہوں، دشمن خیرات میں ملیں گے
علی بابا 🖤
انسانوں پر بھروسہ کر بھی لیا جائے تو وقت اور حالات پر نہیں کیا جا سکتا وقت اور حالات وہ چیز ہیــــں جو ہر جذبہ ہر رشتہ بدل دیتے ہیــــں
علی بابا 🖤
مرض محبت اور موت نہ ھوتی تو حضرت انسان نے کہاں قابو آنا تھا ؟
علی بابا 🖤
تو کيا جانے اِک کھڑوس سا گنہگار لڑکا
تيرے حجاب پہ دل ہار بيٹھا
علی بابا 🖤
بچپن والے کھلونے پوچھ رہے ہیں کیسا لگتا ہے جب لوگ تمھارے سا تھ کھیلتے ہیں
علی بابا 🖤
مکڑی کے جالوں سے بھی ذیادہ
کمزور ہیں دنیا کے سہارے
علی بابا 🖤
لعنت ہو ایسے سکون پر
جو کبھی تمہیں اپنا سوچ کر ملتا تھا
علی بابا 🖤
لرزتی بھیگتی آواز میں کہا اس نے
تم اپنے واسطے اچھی سی لڑکی دیکھ لو
علی بابا 🖤
آج لکھنے کو کچھ نہیں صاحب
آنسو. لفظ .لہجہ. سب خفا ہیں
علی بابا 🖤
وہ کہتی ہے کہ مرجاؤں گی
میں کہتا ہوں ، سبھی نے مرنا ہے
علی بابا 🖤
وَاسطہ حُسن سے کیا؟ شِدتِ جَذبَات،
سے کیا؟
عِـشق کو، تیرے قَبیلـے، یَا میری ذَات،
سے کیا؟
علی بابا 🖤
دل کے چھالوں کو کوئی شاعری کہے پروا نہیں
تکلیف تو تب ھوتی ھے جب کوئی "واہ" واہ" کہتا ہے
علی بابا 🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain