بـات کـا لـطف سـب اُٹھـاتـے ہیـں
مگـر فـائـدہ عقلمنـد ہـی اُٹھـاتـے ہیـں
علی بابا 🖤
تعلیم جسکے اندر داخل ہوتی ہے وہ سادگی اختیار کرتا ہے اور جسکے اوپر سے گزر جاتے ہے وہ ماڈرن بن جاتا ہے
علی بابا 🖤
کبھی سوچیں چلے کہاں سے تھے اور پہنچ کہاں گئے پھر رب کائنات کا شکر ادا کرنے کی حقیقت آپ کے سامنے ہوگی۔
علی بابا 🖤
والدین کی بات پر اتنا یقین تو رکھیں
جتنا آپ " دوائی پر رکھتے ہیں تھوڑی کڑوی ہو گی
لیکن فائدہ مند ہو گی
علی بابا 🖤
زندگی ھمیں سب کچھ دے کر بھی
کسی نہ کسی چیز کے لئے فقیر ھی رکھتی ھے
علی بابا 🖤
خاموشی اختیار کرلینا،دب جانے کی علامت نہیں،
ترجیحات کا فرق ہے کہ
ہر بات اور ہر بندہ جواب کا مستحق نہیں ہوتا
علی بابا 🖤
انسانی شخصیت فقیر کی گڈری کی مانند ہے جس پر رنگا رنگ کے پیوند لگے ہیں ہر ٹکڑا دوسرے سے مختلف ہے
.تضاد ہی تضاد
علی بابا 🖤
کہنے۔ دو۔ جو۔ کہتی۔ ہے
دنیا۔ چپ۔ کب۔ رہتی۔ ہے
علی بابا 🖤
موبائلوں کے دور کے عاشق کو کیا پتا
رکھتے تھے کیسے خط میں کلیجہ نکال کر
علی بابا 🖤
سادگی پر فتوے ہر کوئی دیتا ہے
مگر مرتے سبھی بے حیائی پر ہیں
علی بابا 🖤
ﺗﺮﺱ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﺍﻭﺭ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮﻧﮯ
ﻣﯿﮟ ﺑﮩﺖ ﻓﺮﻕ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ۔
ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺴﯽ ﭘﺮ ﺗﺮﺱ ﮐﮭﺎ ﮐﺮ
ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺎ ڈﺭﺍﻣﮧ ﻣﺖ ﮐﺮﻧﺎ
ﺍﻭﺭ ﯾﺎﺩ ﺭﮐﮭﻨﺎ
ﺟﺎﻥ ﻟﮯ ﻟﯿﻨﺎ ﻣﮕﺮ ﮐﺴﯽ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ
ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺎ ﺟﮭﻮﭨﺎﮐﮭﯿﻞ ﻣﺖ
ﺭﭼﺎﻧﺎ
ﺿﺮﻭﺭﯼ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮧ ﺍﭘﻨﺎ ﮨﯽ ﻏﻢ ﺭﻻ
ﺩﮮ
ﺑﻌﺾ ﺩﻓﻌﮧ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﺩﯾﺌﮯ ﻏﻢ
ﺑﮭﯽ ﮐﮭﺎ ﺟﺎﺗﮯ ﮨیں
محفل بھلے ھی پیار کرنے والوں کی ھو
اسمیں رونق تو دل ٹوٹا ھوا شاعر ھی لاتا ھے
علی بابا 🖤
ہم سے دل کے بدلے جان کا طالب ہے
تاجر ہے بازار کی باتیں کرتا ہے
علی بابا 🖤
خدارا ! کیجیے رابطہ، کہ اب تو لوگ
بالوں میں سفیدی کا سبب پوچھتے ہیں
علی بابا 🖤
غم ہمیں_________راس آگئے
اب خوشیوں کا تم اچار ڈال لینا
علی بابا 🖤
سَکُوت لہجہ ، اَدُھوری آنکھیں ، جَمود سوچِیں تِیرا تَصّور
اَلفاظ بِکھرے ، مِزاج مَدھّم ، ناراض مَوجِیں تِیرا تَصّور
علی بابا 🖤
کیا میں تیرے بغیر جی لُوں گا ؟
غور سے دیکھ ۔۔۔۔۔ایک بار مُجھے
علی بابا 🖤
ہوا کچھ نہیں________بس
وہ چپ ہے____میں اداس ہوں
علی بابا 🖤
خاموشی ایک ایسی عبادت ہے
فرشتہ اسے لکھ نہیں سکتا
شیطان اسے بگاڑ نہیں سکتا
اور رب کے سوا کوئی اسے جان نہیں سکتا
علی بابا 🖤
عشق کا درویش ہوں صاحب
چھین کر لے جاؤں گا محبوبہ اپنی
علی بابا 🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain