اسلام محبت کے خلاف نہیں ہے آپ کسی سے محبت کرتے ہیں تو نکاح کر کے اُسے اپنی عزت بنائیں، نہ کہ اُسے غلط راستے پر چلیں جو بعد میں دنیا اور آخرت میں ذلت کا سبب بنے ذرا نہیں پورا سوچئیے
علی بابا 🖤
کبھی کبھی صرف وہ شخص ہی مصیبت میں نہیں ہوتا جو آزمایا جا رہا ہوتا ہے بلکہ کبھی کبھی وہ شخص زیادہ مصیبت میں ہوتا ہے جو آزما رہا ہوتا ہے
علی بابا 🖤
کچھ فیصلے مشکل ہوتے ہیں لیکن کرنے ہی پڑتے ہیں،اپنے آپ کو ایک دفعہ توڑ کر جوڑ لیں، ایسا کرنے سے آپ کو ہر پل مرنا نہیں پڑے گا، ایک سکون سا اس دل کے اندر پیدا ہو جاۓ گا جو جینے کی وجہ بن جاتا ہے اور سب ٹھیک ہو جاتا ہے
علی بابا 🖤
جیت کی عادت اچھی ہوتی ہے مگر کچھ رشتوں میں ہار جانا بہتر ہوتا ہے اور یہی بڑی کامیابی ہے
علی بابا 🖤
کسی کو پانے کیلئے ہماری تمام خوبیاں بھی کم پڑھ جاتیں ہیں اور کسی کو کھونے کیلئے ہماری ایک خامی بھی کافی ہوتی ہے
علی بابا 🖤
زندگی نے بہت کچھ سکھایا، کتابوں نے بھی رہنمائی کی لیکن انسانی راویوں نے جو سبق سکھایا وہ نہ تو زندگی کے کسی ورق نے سیکھایا اور نہ کتابوں کے کسی صحفے میں تحریر تھا
علی بابا 🖤
کچھ لوگوں کی امیری کی بھی سمجھ نہیں آتی کتا ، بلی، سانپ وغیرہ خود پالتے ہیں اور اپنے بچوں کیلئے نوکرانیاں رکھی ہیں جو امیروں کے بچے پالتی ہیں
لوگ بدلتے نہیں بے نقاب ہوتے ہیں اور جب ایک بار انکی شخصیت کا حقیقی رنگ نظر آ جائے تو کوشش کریں کہ اسے دوبارہ رنگنے کی بجائے کنارہ کشی کر لیں
علی بابا 🖤
رُکاوٹــُـــــوں!
اور
مُشـــــــکِلات!
کی وجہ سے پریشان مَت ہوں
اِن کے پِیچھے بہت حِکمتیں ہیں
یہ آپ کا راستہ نہیں روکتیں
بلکہ
بہترین راستے پر لے جانے کے لئے آتی ہیں
علی بابا 🖤
گلے اور شکوے سے زبان کو بند رکھو اس سے راحت نصیب ہوگی۔
علی بابا 🖤
اگر آپ اپنی اولاد کو اپنا دوست بنا کر اچھا انسان نہیں بنائیں گے تو بُرے لوگ انہیں اپنا دوست بنا کر بُرا انسان بنا دیں گے
علی بابا 🖤
مرد کا دماغ اسکی آنکھوں میں ہوتا ہے اور عورت کا زبان میں دونوں ہی اُسکا استعمال خوب کرتے ہیں
علی بابا 🖤
انسان کتنا ہی زیرک نگاہ، معاملہ فہم کیوں نہ ہو، زندگی میں کچھ نہ کچھ پچھتاوے اس کے حصے میں ضرور آتے ہیں اگر انسان جان سکے کہ آج سے چند سال بعد اس کے ساتھ کیا ہونے والا ہے تو یقیناً آج ایک بہتر فیصلہ کرسکتا ہے
علی بابا 🖤
تمہاری جیسی نیت ہو گی ویسا ہی تم کو پھل ملے گا
علی بابا 🖤
جب تو اللّٰه رب العزت سے مغفرت و عطا کا طالب ہے تو جن لوگوں کی امیدیں تیری ذات سے وابستہ ہیں تو انہیں بھی محروم و مایوس نہ کر۔
علی بابا 🖤
احساس کیا ہے؟ دوسروں کی تکلیف کو اپنی تکلیف سمجھنا۔
علی بابا 🖤
آدمی وہ ہے جس کی ذات سے دوسروں کو فائدہ پہنچے ورنہ پتھر ہے۔
علی بابا 🖤
جب تم رب تعالی کےدربار میں اپنی بے بسی ظاہر کر کے اور رب تعالی کی طاقت کا واسطہ دے کر دعاء مانگو گے تو پھر دیکھنا کیا سے کیا ہو جائے گا۔
علی بابا 🖤
خود غرض لوگوں سے دوستی اور پیار کرنے کا مطلب اپنے آپ کو ذلیل کروانے کے سوا اور کچھ نہیں۔
علی بابا 🖤
ﮨﻤﯿﺸﮧ ﻣﺨﻠﺺ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ ﺭﺷﺘﮧ ﺟﻮﮌﻭ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﻭﮦ ﺍﭼﮭﮯ ﺩﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺳﺮﻣﺎﯾﮧ ﺍﻭﺭ ﺑُﺮﮮ ﺩﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﺤﺎﻓﻆ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔
علی بابا 🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain