Damadam.pk
Mr_A_B's posts | Damadam

Mr_A_B's posts:

Mr_A_B
 

دیس میں نکلا ہو گا کہیں عید کا چاند
پر دیس میں آ نکھیں کئی نم ہو نگی۔
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

وہ نازک کلائیاں بنی کسی اور کا مقدر
خریدا کرتے جن کے لئے چوڑیاں عید پر
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

جانتے ہیں وہ پھر بھی انجان بنتے ہیں
وہ اسی طرح ہم کو پریشان کرتے ہیں
پوچھتے ہیں ہم سے کہ آپ کی پسند کیا ہے
خود جواب ہو کر ہم سے سوال کرتے ہیں
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

یہ عزر ہے ان کو کہ میرا دم گھٹتا ہے حجاب میں۔
کون بتائے اسے کہ صنف نازک جچتی ہے حجاب میں ۔
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

کبھی کبھی ٹھوکریں اچھی ہوتی ہیں ایک تو راستے میں سے رکاوٹیں ختم جاتی ہیں اور دوسرا یہ پتہ چل جاتا ہے کہ سنبھالنے والے ہاتھ کس کس کے ہیں۔
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

میں اگر کہہ بھی دوں، "چلے جاؤ
تم میرا اعتبار مت کرنا
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

نکل رہا تھا صبح تک میرے ہونٹوں سے خون
رات اس قدر چوما تھا تیری تصویر کو میں نے
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

میں نے تنہائی میں قربت کے مزے لوٹے ہیں۔۔۔
اپنی تصویر ، تیری تصویر سے لگا رکھی ھے۔۔۔
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

واسطہ نہیں رکھنا تو نظر کیوں رکھتے ہو...؟
کس حال میں ہوں زندہ,خبر کیوں رکھتے ہو...؟
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

کسی نا قدرے شخص سے محبت کرنا ایسا ہے کہ آپ سونے کے پیالے میں اسے آبِ حیات پیش کریں اور وہ اسے ہونٹوں سے لگانے کے بجائے اس سے اپنے پاؤں دھو لے
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

رشـتے مـوتیوں جیسے ھوتے ھیــــں اگــر گـر بھی جــائیں تـو ذرا سـا جھک کـر اُٹھــا لینے چــاہئیں
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

لوگ بہت ہوتے ہیں ہماری زنـــدگی میں، مگر ایسے کم ہی ہوتے ہیں، جنہیں ہمارے ایمـــان اور آخـــرت کی فکر ہو. خیال رکھئے گا، ایسے لوگ کبھی کھونے نہ پائیـــں
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

ترک کردہ انسانی تعلق اور استعمال شدہ لباس میں کوئی خاص فرق نہیں ہا مگر آپ کی بوسیدہ ترین اترن بھی کسی مفلس کا تن ڈھانپ سکتی ہے جبکہ ٹھکرایا ہوا شخص اکثر کسی اور کے قابل نہیں رہتا۔
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

ہماری سوچ ایک دائرے سے باہر کبھی نہیں جاتی اور اپنے قریبی لوگوں کو بھی اپنی اُسی محدود سوچ کا مطیع دیکھنا چاہتے ہیں اپنے سے تعلق رکھنے والوں کو بھی اپنی ملکیت سمجھتے ہیں جو کہ سراسر غلط ہے۔
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

ضروریات ان کو کہتے ہیں جن کو پورا کئے بغیر جینا مشکل ہوتا ہے اور خواہشات وہ ہوتی ہیں جن کو پورا کرنے کے چکر میں جینا مشکل ہوجاتا ھے
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

سٌنی سٌنائی باتوں پہ فوراً یقین مت کیا کریں جھوٹ ہمیشہ سچ سے زیادہ جلدی پھیلتا ھے
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﺍﭼﮭﺎﺋﯿﺎﮞ ﺑﺘﺎ ﺑﺘﺎ ﮐﺮ ﺍﻥ ﺳﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺭﮨﻨﮯ ﮐﯽ ﺑﮭﯿﮏ ﻣﺖ ﻣﺎﻧﮕﯿﮟ ﺑﻠﮑﮧ
ﺍﭘﻨﯽ ﮐﭽﮫ ﺑُﺮﺍﺋﯿﺎﮞ ﺑﺘﺎ ﮐﺮ ﺩﯾﮑﮭﯿﮟ ﮐﮧ ﮐﻮﻥ ﮐﻮﻥ ﺳﺎﺗﮫ ﭼﻠﺘﺎ ﮨﮯ
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

بہترین انسان اپنے عمل سے پہچانا جاتا ہے ورنہ اچھی باتیں تو دیواروں پہ بھی تحریر ہوتیں ہیں
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

محبت کبھی ختم نہیں ہوتی،ہاں خاموش ضرور ہو جاتی ہے اور جتنی خاموش ہوتی جاتی ہے اتنی ہی گہری ہوتی جاتی ہے
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

جو شخص آپ کے دُکھ میں دُکھی آپ کی خوشی میں خوش ہوتا ہو تو یقین کیجئے وہ ایک شخص ہی کافی ہے کیونکہ وہ کوئی ایک ہی ہوتا ہے ہر کوئی نہیں
علی بابا 🖤