Damadam.pk
Mr_A_B's posts | Damadam

Mr_A_B's posts:

Mr_A_B
 

جشن آزادی منانے والوں اتنے ہی پرچم خریدنا جن کی تعظیم کرسکو یہ شھید کے جسم کی زینت ہوتا ہے کوڑے یا کچرے کے ڈھیر کے نہیں
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

دعا ہے آپ دیکھیں زندگی میں بے شمار عیدیں
خوشی سے رقص کرتی مسکراتی پر بہار عیدیں
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

وہ بھی دور تھا عید گلے ملتے تھے زور و شور سے
اب حالات کہتے ہیں کہو عید مبارک دور سے
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

مجھے کچھ مسکراہٹ ادھار دے دو
عید آنے والی ہے مجھے کچھ رسمیں نبھانی ہے۔
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

عید مبارک بھی نہ کہا
ہائے
دنیا داری تک چھوڑ دی تم نے
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

آو مل کر مانگیں دعائیں ہم عید کے دن
باقی رہے نہ کوئی بھی غم عید کے دن
ہر آنگن میں خوشیوں بھرا سورج اُترے
اور چمکتا رہے ہر آنگن عید کے دن
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

نہ جانے اس برس یہ عید کیسے ہم گزاریں گے
یہ آنسو کتنے دل پہ کتنے پلکوں سے اتاریں گے
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

قربانی کرنا عید منانا سب کو گلے لگانا
لیکن بیچارے غریبوں کو بھول مت جانا
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

اس عید پر ہم رسمِ محبت کا رخ موڑ دیں گے
چوڑیاں لا کر سارا دن دیکھیں گے پھر توڑ دیں گے
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

ہو مبارک عید یہ ایسی ہزاروں عیدیں جب کسی سے عید ملنا تو یاد کرلینا ہمیں۔۔
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

تیری خواہش بس تیری امید کرتا ہے کوئی
دیکھ کر تجھ کو میری جان عید کرتا ہے کوئی۔
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

عید آئی تم نا آئے عید کا پھر کیا
مزا عید ہی تو نام ہے ایک دوسرے کے دید کا
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

عید کا دن تھا یار ملےیاروں کو ھم بےوطن تھےجاملے دیواروں کو
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

عید مبارک
ان کو بھی جو بات نہیں کرنا چاہتے
جو ناراض ہیں ان کو بھی
جو تعلق نہیں رکھنا چاہتے ان کو بھی
جو ہم سے دور ہیں ان کو بھی
سب کو دلی عید مبارک
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

ہر ایک درد کی شدت چپھائی جائے گی
عید تو آخر عید ہے منائی جائے گی
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

دیس والے کیا جانیں پردیسیوں کی عید
کچھ سو کر کچھ رو کر گزر جاتی ہے عید
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

وہ کہتی ہے۔
تمہارے نام کی چاند رات پر بھی مہندی لگانا چاہتی ہوں ۔۔
ہاے میں صدقے جاواں
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

پھر اس عید پر
جھمکے
کنگن
چوڑیاں
بالیاں
سب لے کر رکھا لی کاش کے تم واپس آجاو
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

جب چا ہیں ہم عید منا لیں
چاند ہما را اپنا ہے۔
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

عید تو آ گئی ہے
تم بھی تو آ جاؤ نہ
علی بابا 🖤