Damadam.pk
Mr_A_B's posts | Damadam

Mr_A_B's posts:

Mr_A_B
 

بھول سکتےہو تو بھول جاؤ، اجازت ہے تمہیں
نہ بھول پاؤ تو لوٹ آنا ایک اور اجازت ہے تمہیں
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

میں چاہوں بھی____تو وہ الفاظ نہ لکھ پاوں
جس میں بیاں ہو جائے کے کتنی محبت ھے تم سے
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

اٰس کے لب اور پھر وفا کی قسم
ہائے! کیا قسم تھی خدا کی قسم
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

تم سے رنجش بھی ہے...اختلاف بھی ہے
اور کچھ عین-شین-قاف بھی ہے
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

یہ تیرا شہر تیرے لوگ روایت تیری
تو اگر گاوُں میں ہوتا تو ہمارا ہوتا
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

غرور کس بات کا
محترمہ
جو کفن ہمارا ہے وہی تمہارا
بھی ہے
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

تم نے نفرت کا جو بازار سجایا ہوا ہے
تم کہتے ہو مسلمان پرایا آیا ہوا ہے
آؤ دل چیرکے دکھاؤں نقشہ وطن کا؟
میرا وطن میری سانسوں میں سمایا ہواہے
علی بابا 🇵🇰

Mr_A_B
 

پوچھتا تم سے ہوں اے امن کے دعوے داروں
یہ سوال اب میرے احساس میں رہتا کیوں ہے
پانی سستا ہے تو اس کا تحفظ کیسا
خون مہنگا ہے تو ہر شہر میں بہتا کیوں ہے
علی بابا 🇵🇰

Mr_A_B
 

ہم لائے ہیں طوفان سے کشتی نکال کر
اس ملک کو رکھنا میرے بچوں سنبھال کر
علی بابا 🇵🇰

Mr_A_B
 

ہم کو نہ ستاؤ کہ گناہ گار نہیں ہیں
یہ کس نے کہا تم سے کہ وفادار نہیں ہیں
ارے جب دیس نے مانگا ہے لہو ہم نے دیا ہے
ہم فخر وطن ہیں کوئی غدار نہیں ہیں
علی بابا 🇵🇰

Mr_A_B
 

غلط الزام ہے ہم پر وفاداری نہی کرتے
محبت بانٹتے ہیں ہم اداکاری نہی کرتے
برا جب وقت آتا ہے وطن پر اے وطن والوں
ہم اپنی جان دے دیتے ہیں غدّاری نہی کرتے
علی بابا 🇵🇰

Mr_A_B
 

اے ارض وطن آج بھی اپنا یہ عہد ہے
ہم حرف وفا خون سے تحریر کریں گے
علی بابا 🇵🇰

Mr_A_B
 

آزادی کی کبھی شام ہو نے نہیں دیں گے
شہیدوں کی قربانی بد نام ہونے نہیں دیں گے۔
علی بابا 🇵🇰

Mr_A_B
 

سرفروشی ہے ایمان ہمارا جراتوں کا پرستار ہم
جو حفاظت کرے سرحدوں کی وہ فلک بوس دیوار ہم
علی بابا 🇵🇰

Mr_A_B
 

وہ لوگ جنہوں نے خون دے کر چمن کو زینت بخشی ہے
دو چار سے دنیا واقف ہے گمنام نجانے کتنے ہیں
علی بابا 🇵🇰

Mr_A_B
 

نفرتوں کے نام سے بھی ہم محبت کرتے ہیں
محبتوں کے ساتھ ہم تکلم کرتے ہیں
یہ لوگ ہم سے وطن کی وفاداری کا ثبوت مانگتے ہیں
ارے ! ہم توں وطن کی خاک سے تیمم کرتے ہیں
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

کتنے شہیدوں نے اپنا لہو اس زمین پر بہایا ہے
تب جاکے یہ وطن وجود میں آیا ہے
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

اس وطن کی ہم دل وجان سے حفاظت کریں گے
بڑی سے بڑی مشکل کا بھی ہم ڈٹ کر مقابلہ کریں گے
علی بابا🖤

Mr_A_B
 

جو ماں وطن پر اپنا بیٹا کرتی ہیں قربان
اسے جنت کی ہواؤں کا رحمت بھرا سلام
میرے وطن خدا تیرا نگہبان
میرے وطن خدا سلامت رکھے
تا قیامت رکھے
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

بے جرم اگر وطن کی مٹی سے محبت
یہ جرم صدا میرے حسابوں میں رہے گا
علی بابا 🖤