ڈھلتا سورج ، شام کا منظر ، ندی کنارے
ہائے وہ دکھ،ہائے وہ یادیں،ہائے خسارے
علی بابا 🖤
کسی شام آ __میرے محرما
سبھی راز ہستی ___بیاں کروں
کبھی خود کو تسبیح__ سا پھیر دوں
کبھی تجھ کو___ وردِ زباں کروں
کسی شام آ ____میرے محرما
میں خود کو تجھ میں__ فنا کروں
علی بابا 🖤
کیسے عجیب لوگ تھے جن کے یہ مشغلے رہے
میرے بھی ساتھ ساتھ تھے، غیر سے بھی ملے رہے
تُو بھی نہ مل سکا ہمیں، عمر بھی رائیگاں گئی
تجھ سے تو خیر عشق تھا، خود سے بڑے گِلے رہے
علی بابا 🖤
کیا یہ کوئی شرط ہے؟
جو ہارنے کا خوف ہے
عشق اگر تم سے نہ ہو پایا
تو کیا ہو جائے گا؟
علی بابا 🖤
عشق بیٹھا تالیاں بجاۓ گا بابا
لاش جب پنکھے سے جھول جاۓ گی
علی بابا 🖤
تم نے میری زندگی میری آخرت میرا سب کچھ اجاڑ کر رکھ دیا اور میں نے تمہیں بددعا بھی نہیں دی کیا تمہیں یہ بات بھی بے چین نہیں کرتی۔
علی بابا 🖤
میرے مرنے کے بعد جو ہوگی
اُس قدر________پہ لعنت ہو
علی بابا 🖤
ﻣﺎﻥ ﻟﻮ! ﺑﻨﺖ ﺣﻮﺍ ﺑﺮﺍﺑﺮ ﺷﺮﯾﮏ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ
ﮐﻔﺎﺭﮦ ﻋﺸﻖ، ﻓﻘﻂ ﺍﺑﻦ ﺁﺩﻡ ﭘﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﺎ
علی بابا 🖤
لوگ شوقیہ _ الجھ پڑتے ہیں مجھ سے
اس قدر _ دلچسپ مسئلہ ہوں میں
علی بابا 🖤
اس کی محبت میں شراکت نہیں قبول مجھے
وہ اگر میرا ہے تو خواب بھی میرے دیکھے
علی بابا 🖤
وہ جو اک شخص پُرانا تھا ،مرے کام کا تھا
یہ نئے لوگ بھی اچھے ہیں، مگر جانے دو
علی بابا 🖤
مدت کہ بعد آئینہ دیکھا تو__ دفعتاً
منہ پر جمی تھکان کی چیخیں نکل گئیں
علی بابا 🖤
کیسے کہوں میں آپ سے محبت کرتا ہو
کبھی آنکھ کا اشارہ بھی سمجھ لیا کرو
علی بابا 🖤
یہ نظر منتظر ہے تیری آج بھی
دل کسی اور سے آشنا ہی نہیں
میں کیوں راستہ دوں کسی اور کو
جب کوئی تیرے جیسا بنا ہی نہیں
علی بابا 🖤
روز جی بھر کے دیکھتے ہو گے
آپ کے گھر والوں کی بھی کیا بات ہے
علی بابا 🖤
ایک لڑکی کا کردار اتنا مضبوط ہونا چاہئے
کہ مرد کو اس تک پہنچنے کے لیے اللہ سے
رابطہ کرنا پڑے۔۔
علی بابا 🖤
آج بھی اداس پھرتا ہے,محلے میں بارش کا پانی
کشتیاں بنانے والے بچے، اب عشق کر بیٹھے ہیں
علی بابا 🖤
دیکھ رہا ہوں _____ سامنے بیٹھی لڑکی کو
سوچ رہا ہوں ______ ایک محبت اور سہی
علی بابا 🖤
محبت کی شام جلا کر تو دیکھ
ذرا دل کی دنیاسجاکر تو دیکھ
تمہیں ھونہ جاۓ محبت تو کہنا
ذرا ہم سے نظریں ملاکر تو دیکھ
علی بابا 🖤
لوگ کہتے ہیں کہ پتھر دل کبھی ____ رویا نہیں کرتے
انہیں کیا خبر پانی کے چشمے ہمیشہ پتھروں سے ہی نکلا کرتے ہیں
علی بابا 🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain