Damadam.pk
Mr_A_B's posts | Damadam

Mr_A_B's posts:

Mr_A_B
 

نازک لگتے تھے جو حسین لوگ
واسطہ پڑا تو پتھر نکلے
علی بابا🖤

Mr_A_B
 

میں پلٹ جاوں یا اب بھی تیرا رستہ دیکھوں
تجھ پر لازم تھا مجھے کچھ بتا کر جاتے۔
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

آنکھیں بند کر کے محسوس کرنے کے علاوہ میرے پاس
تم سے ملنے کا اور کوئی راستہ نہیں
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

جِن باتوں کا گواہ خود اللّٰہ ہے
اُنہیں تُمہارے سامنے دوہرانا کیسا
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

بات کردار کی کرتا ہی نہیں ہے کوئی
لوگ کہتے ہیں بتا کتنا کما لیتا ہے
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

کب تلک تیرے عشق کو روؤں؟
میرے گھر کے بھی سو مسائل ہیں
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

وار تسلیم کرو چاہے مداوا نہ کرو
جیسے ہو، ویسے دِکھو یار تماشہ نہ کرو
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

کہیں استخارہ ، کہیں گزارہ
کہیں بلکل. بےسہارا
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

اے بابا! تجھے استاد میں مانوں گا
درد بھی کھینچ میری تصویر کے ساتھ
علی بابا🖤

Mr_A_B
 

جاتے ہوئے کمرے کی کسی چیز کو چھو دے
میں یاد کروں گا کہ تیرے ہاتھ لگے تھے
علی بابا🖤

Mr_A_B
 

اسلام و علیکم 🙃
مصروف عوام 🖤
کل لوگوں سے ان کی من پسند چیز کی بارے میں پوچھا تھا۔یقین مانو بڑا مزہ آیا🤣
🙃
اج کا سوال یہ ہے 🙃
کبھی لڑائی کی ہے ]جس میں اک دوسرے کو تھپڑ۔مکا۔لات اور کچھ اچھی والی گالیاں ہو]
🤣
چلیے شروع کریں 🙃

Mr_A_B
 

اسلام و علیکم 🙃
مصروف عوام 🖤
کل کچھ اچھے لوگوں کو فالو کیا تھا۔
👈تو اج کچھ نیا کرتے ہیں😂 کیوں نا اج لوگوں سے ان کی من پسند چیز کی بارے میں پوچھا جائے جو ہر کسی نا کسی کی ہوتی ہیں ✋
چلیے شروع کرتے ہیں 🙃

Mr_A_B
 

اسلام و علیکم صبح بخیر
🖤دعا ہے کہ اپ کا دن اچھا گزرے 🖤
ہم ہر کسی کو اپنی مرضی کے حساب سے نہں چلا سکتے سو ماننا سیکھیئے جھکنا سیکھیئے احترام کرنا سیکھیئے۔

Mr_A_B
 

نہیں ہم اچھے تو چھوڑ دیجیے
ہمارے ساتھ۔۔۔تماشا نہ کیجیے
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

تُو فرشتہ ہے تو تقدس تجھے مبارک ہو
ہم آدمی ہیں تو عیب و ہنر بھی رکھتے ہیں
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

زندگی منہ بنائے پھرتی ہے
جیسے حالات میرے بس میں ہیں
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

بے حد لا چاری —-کا عالم تھا
معلوم جب ہوا ملاقات آخری ہے
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

دن بہ دن بڑھتے چلے جاتے ہیں جالے گھر کے
یعنی مکڑی کو بھی محسوس نہیں ہوتا میں
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

مختصر کہوں سنو گے
نفرت ہوگئی ہے تم سے
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

-میں کیوں دیکھوں کسی کے میلے کفن کو
میری اپنی قبر کے معاملے بڑے سخت ہیں
علی بابا 🖤