جو آپ سے تنگ ہو
اُسے چھوڑ دیا کریں
اُسے خود کو چھوڑ جانے کی زحمت بھی نہ دیں ،
بوجھ بننے سے یاد بن جانا بہتر ہے
علی بابا 🖤
اک بات بہت تلخ کہی تھی اس نے
شکل دیکھی ہے ____ _تم نے اپنی
علی بابا 🖤
اے دل تو اتنا خوش کیوں ہو رہا ہے؟
_پاگل ہے کیا
موسم اچھا ہوا ہے لوگ نہیں۔
علی بابا 🖤
چیخیں بھی یہاں غور سے سنتا نہیں کوئی
کن لوگوں میں تم شعر سُنانے نکل آئے
علی بابا 🖤
دو گهڑی ملے تهے هم،صرف چار باتیں کيں
دو ٹکے کے لوگوں نے،دو هزار باتيں کيں
علی بابا 🖤
ارے نہیں! مغرورنہیں ہوں میں
بس عزتِ نفس اور انا بہت عزیز ہے
علی بابا 🖤
جس دن مجھے صبر آگیا__
پھر کیا اوقات رہ جائے گی تمہاری
علی بابا 🖤
نہ مارتے ہیں مُجھے اور نہ جینے دیتے ہیں
یہ کیسے سانپ میری آستیں میں پلنے لگے
علی بابا 🖤
شکایت موت سے نہــــــیں اپنــــــــــوں سے ہے
ذرا آنکھ کـــــیا لگی وہ قبــــــــــر کھودنے لگے
علی بابا 🖤
صرف مسکرا دیجئے ... اور کہہ دیجئے۔ "میں ٹھیک ہوں" کیوں کہ کوئی بھی حقیقت میں پرواہ نہیـں کرتا
علی بابا 🖤
سارا شہر چھوڑ کر____ پسند کیا ہے تجھ
مت کر قبول مگر۔۔۔ داد تو۔۔۔ دے انتخاب کی
علی بابا 🖤
ہم سے _ بات کیجیے
ہمارے آخری دن ہیں
علی بابا 🖤
رات بھی ، نیند بھی ،کہانی بھی
ہائے....! کیا چیز ہے جوانی بھی
علی بابا 🖤
اس کی گردن کا تل نمایاں ہے
گال پر دو تلوں کے ہوتے ہوئے
کیا یہ کم ہے کہ آپ زہن میں ہیں
سینکڑوں فائلوں کے ہوتے ہوئے
علی بابا 🖤
تو کیا جانے اک شرابی لڑکا
تیری نتھلی پے دل ہار بیٹھا
علی بابا 🖤
جھوٹی انا کی__ پالی دنیا۔
روکھی پھیکی__کالی دنیا۔
علی بابا 🖤
میرے ہی ارادے کمزور ہیں
ورنہ پنکھا مجھے روز بُلاتا ہے
علی بابا🖤
میں نے زمانے میں عزت کمائی ہے۔
تعلقات آپ جنازے میں دیکھ لینا۔
علی بابا 🖤