میرے لفظ سُولی تک لے جاتے ہیں
شاعری نہ چُرانا___مارے جاؤ گے
علی بابا 🖤
ہم نے دیا جو گزرے ہوئے حالات کا حوالہ
اس نے ہنس کر کہا کہ رات گئ بات گئ
علی بابا 🖤
میرے کیا کہنے
میں تو کسی کو اچھا بھی نہیں لگتا
علی بابا 🖤
خوش رکھا کیجئے خود کو محترم
آئینے___ سے کہہ رہا ہوں
علی بابا 🖤
ﻣﺠﮭﮯ ﺁﭖ ﮐﺎ ﺟﺴﻢ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﭖ ﮐﯽ
ﻋﺰﺕ ﻋﺰﯾﺰ ﮨﮯ
ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﯽ ﻋﻤﺮ ﮐﮯ ﻟﮍﮐﻮﮞ ﺟﯿﺴﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﻮﭼﺘﺎ
علی بابا 🖤
-تمھارے بس کی نہیں ہے محبت، یہ نیلام کرتی ہے
م،موت ! ح، حشرنشر، !ب،برباد ! ت،تباہی ! سرِعام کرتی ہے
علی بابا 🖤
گلاب نہیں ____ حجاب لیجیے
نہ اپنی آخرت خراب کیجیے
علی بابا 🖤
اپنے گھر کا سب سے ضدی لڑکا
کسی اور سے توجہ کی بھیک مانگتا ہے
علی بابا 🖤
مزہب نے میرا جسم بچانا تھا آگ سے
اور مزہبی سماج نے زندہ جلا دیا
علی بابا 🖤
بعض اوقات آپ کو اپنے متعلق کہی گئیں باتوں کا اتنا دکھ نہیـں پہنچتا ... جتنا اس بات سے ... کہ یہ باتیں کس نے کی ھیــــں
علی بابا 🖤
کسی سے شادی نہ کر سکو نہ تو اسے کبھی کوئی خواب مت دکھانا پتا ہے مرد کی فطرت میں الّلہ نے جدت رکھی ہے وہ وقت کے مطابق ڈھل جاتا ہے سب بھول جاتا ہے ایک عورت ایسا نہیں کر پاتی ٹوٹے خوابوں کی کرچیاں ادھوری آس کا درد ساری زندگی اسے رلاتا ہے کسی کے خواب توڑنے سے پہلے ایک پل کو بھائی بن کے سوچ لینا کہ اپنی بہن کی آنکھوں میں یہ درد دیکھ پاؤ گے ایک باپ بن کے سوچنا کل کو اگر یہ قرض تمھاری بیٹی کو چکانا پڑ گیا تو کیا کرو گے؟
علی بابا 🖤
جتنا گہرا تعلق ... اتنی گہری توقعات ... جتنی گہری توقعات ... اتنے گہرے زخم
علی بابا 🖤
توبہ کرنے کے لئے کسی معجزے کا انتظار نہ کیا کریں۔۔بلکہ ہر وقت اللہ کی بارگاہ میں معافی مانگا کریں۔۔۔اس سے پہلے کہ ہماری آنکھیں اور زبان بند ہو جائے۔۔۔
سلامت رہئے،خوش رہئے
علی بابا 🖤
قدرت اتنی پرفیکٹ ہے کہ آپ کے ہر عمل کا بدلہ ضرور لوٹاتی ہے سکون فراہم کیجئے یہ لوٹ کر آپ کے پاس آ جاۓ گا کسی کی آنکھ میں آنسوؤں کا سبب ہیں تو بھی انتظار کیجئے
علی بابا 🖤
جو قیمتی چیزیں ہمیں بن مانگے مل جائیں بدقسمتی سے ہم انہیں قیمتی کے زمرے میں رکھتے ہی نہیں
علی بابا 🖤
جینا تیرے کول ٹوٹل دماغ اے نا🔥
او کاکا🔥
اوئے اونہ تے جٹ دا اکثر کھراب ریندا اے 🔥
🖤
سمجھ تو گئے ہو تم مہربانی کرکے پنگے نا لے 🔥اپنے کام سے کام رکھ میں ادھر آتا ہو صرف وقت گزارنے کیلئے ان لڑائی جھگڑوں کے لیے میرے پاس وقت نہیں 🔥اور میں جانتا ہوں تو میرا کچھ نہیں بگاڑ سکتا 🔥میری خاموشی کو کمزوری نا سمجھ 🔥 یہی کوشش کر دوسروں کو خوش رکھ اور ﷲ پاک تجھے خوش رکھے گا 🖤
اگر آپ کنواں کھودتے ہیں تو پہلے آپ کے
سامنے صرف زمین ہوتی ہے پتھر اور کوڑاکباڑ ہوتا ہے آہستہ آہستہ آپ پانی تک پہنچ جاتے ہیں پہلے وہ پانی بھی گندہ ہوتا ہے اور پھر صاف سے صاف تر ہوتا چلا جاتا ہے ٹھیک اسی طرح انسان کو ایک کنواں اپنی ہستی میں بھی کھودنا ہوتا ہے۔
علی بابا 🖤
اور میری طرف سے آپ سب کو جمعہ مبارک ہو ﷲ پاک آپ سب کو جھولیاں بھر بھر کر خوشیاں عطا فرمائے 🖤
اگر گلاب کی خوشبو ٹماٹر سے اچھی ہے تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ اسے کھانا تیار کرنے میں بھی استعمال کیا جا سکتا ہے ایک کا موازنہ دوسرے کے ساتھ نہ کریں۔
علی بابا 🖤
رشتوں کے ہجوم میں، تعلقات کے بازار میں شناسائیوں کے گمان میں اور محبتوں کے یقین میں اچانک آپ پر کھلتا ہے کہ اکیلا پن، خالی دامن اور بے کل وجود کی بے یقینی ” کیا شے “ ہوتی ہے۔
علی بابا 🖤
اُمید اور حقیقت کے درمیان توازن رکھنے والا شخص کبھی غمگین نہیں ہوتا۔
علی بابا 🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain