Damadam.pk
Mr_A_B's posts | Damadam

Mr_A_B's posts:

Mr_A_B
 

لوگ کاغذ کی تصویروں میں نمایاں نظر آنا چاہتے ہیں مگر اپنے کردار کی فکر نہیں کرتے اور بھول جاتے ہیں کہ ” انسان کا اچھا عمل “ اس کی سب سے بہترین تصویر ہے۔
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

آندھی سے ڈرا ہوا چراغ روشن ہونا بھول جاتا ہے۔
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

زندگی کا تجربہ تو نہیں پر اتنا معلوم ہے
چھوٹا آدمی بڑے موقعے پر کام آجاتا ہے
اور بڑا آدمی چھوٹی سی بات پر اوقات دکھا دیتا ہے
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

عظیم ہے وہ لوگ جو دوسروں کے آنسوؤں کو مسکراہٹ میں تبدیل کرنے کا فن رکھتے ہیں
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺍﭘﻨﮯ ﺩﻝ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﮨﺮ ﮐﺴﯽ ﺳﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮩﮧ ﺳﮑﺘﺎ، ﺍﻥ ﺳﮯ ﮨﯽ ﮐﮩﮧ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ ﺟﻦ ﭘﺮ ﺍﺳﮯ ﺑﮭﺮﻭﺳﮧ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ، ﺍﮔﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﺁﭖ ﭘﺮ ﺑﮭﺮﻭﺳﮧ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺩﻝ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﮐﮩﮧ ﺩﮮ ﺗﻮ ﺁﭖ ﮐﺎ ﯾﮧ ﻓﺮﺽ ﺑﻦ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﺱ ﺑﮭﺮﻭﺳﮯ ﮐﻮ ﮐﺒﮭﯽ ﭨﻮﭨﻨﮯ ﻧﮧ ﺩﯾﮟ
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

جن لوگوں کو تمیز کا پتہ نہیں ہوتا ان میں زبردستی تمیز انسٹال کرنیکی کوشش کی جائے تو انکا سسٹم یا تو خراب ہوجاتا ___یا__ پھر اوقات سے باہر ہوجاتا ہے
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

آپ ذرا اختلاف کرکے دیکھ لو تو جان جاو گے کہ ڈگریوں کے لبادے اوڑھے فلسفے جھاڑتے حضرات ادب کے ہنر سے بھی عاری ہیں
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

میرے لکھے ہوئے الفاظ چرانے والوں
میرے جیسا درد کہاں سے لاو گے
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

آپ کے ہاتھ کتنے پیارے ہیں
آپ تعویذ کیوں نہیں لکھتیں؟
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

بےمطلب، بے فضول، بے کار نہیں ہیں
نئے دور کے رشتے ہیں صاحب! بس وفادار نہیں ہیں
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

ہماری نیند پوری نہ خواب پورے ہیں
ادھورے لوگ ہیں لیکن
عذاب پورے ہیں
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

لا شعوری میں وہ میرے شعور سے ٹکرا جاتا ہے
سانس اٹک جاتی ہے ، پاؤں لڑکھڑا جاتا ہے
سنا ہے کہ سانحے ہوتے ہیں محبت میں اکثر
مگر نصیب سے کہاں پھر لڑا جاتا ہے
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

بارش کـے بعد رات سڑکــــ آئینہ سی تھی.
اِکـــــ پاؤں پانیوں پہ پڑا چاند ہل گیا.
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

فلاں بنتِ فلاں کی رخصتی تھی!
فلاں ابنِ فلاں نے خود کشی کی!
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

🖤اور عشق حقیقی
عشق حقیقی میں ایسا نہیں ہوتا، یہ تو سراپا عشق ہے ۔ عشق حقیقی میں رقیب سے بھی محبت ہونے لگتی ہے ۔ محبوب کا ذکر کرنے والے کو تلاش کیا جانے لگتا ہے ۔ محبوب کے عاشق سے بھی عقیدت ہو جاتی ہے ۔ عشق مجازی رقیب سے نفرت کا جذبہ ابھارتا ہے لیکن عشق حقیقی رقیب سے قربت پیدا کرتا ہے ۔ درویشوں کی محفل میں سبھی رقیب ہی تو ہوتے ہیں ۔ ایک محبوب اور باقی سب عاشق 🖤

Mr_A_B
 

درویش سے ایک بار سوال کیا تھا کہ عشق حقیقی اور عشق مجازی میں کیا واضح فرق ہے ۔ دونوں عشق ہی تو ہیں اور ۰۰۰۰
۰۰۰۰ دونوں میں چاہا جانا ہی تو شرط ہے
درویش مسکرایا اور مٹی کے گھڑے سے ٹھنڈے پانی کا پیالہ نکال کر مجھے تھماتے ہوئے کہنے لگا : بھولے شاہ ! عشق حقیقی اور عشق مجازی میں اتنا ہی فرق ہے جتنا زمین اور آسمان کے درمیان ہے ۔
عشق مجازی کیا ہے ۔ تم کسی انسان کے عشق میں پاگل ہوئے جاتے ہو ۔ چلو ہو گیا عشق ، اب کیا ہو گا ۔ کوئی تمہارے محبوب کی طرف دیکھے تو برا لگے گا ۔ کوئی اس کا عاشق بنے تو اسے قتل کرنے پر تل جاؤ گے ، کوئی اس سے محبت کی باتیں کرے تو اس داستان گو سے نفرت کرنے لگو گے ۔ عشق مجازی رقیب سے نفرت سکھانے لگتا ہے
🖤اگلی پوسٹ 👈

Mr_A_B
 

تمھاری آنکھیـــــں غزال آنکھیــــں مئے میـــں ڈوبی نڈھال آنکھیــــں.
فراق آنکھیــــں وصال آنکھیـــــــں رقص آنکھیـــــں دھمال آنکھیــــں
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

بوڑھوں کے ساتھ لوگ کہاں تک وفا کریں
بوڑھوں کو بھی جو موت نہ آئے تو کیا کریں
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

موت کا موسم ہے ایک نئ وابا آئی ہے
سانس لینے پر بھی ایک سزا آئی ہے.
جان چھوڑتی نہیں جان جانے تک
اے عشق تیرے ٹکر کی بلاہ آئی. ہے
علی بابا 🖤

Mr_A_B
 

ہائے___ وہ اس کا تھپتھپانا گال کو اور یہ کہہ دینا
چلو اب خوش بھی ہوجاوں تمھارے پاس بیٹھی ہوں
علی بابا 🖤