اس دور کے لوگوں میں وفا ڈھونڈ رہے ہو__؟
بڑے نادان
زہر کی شیشی میں دوا ڈھونڈ رہے ہو
علی بابا 🖤
سکون ملتا ہے شاعری میں بات کرکے صاحب
سب کچھ کہہ بھی دیتا ہوں اور آواز بھی نہیں ہوتی
علی بابا 🖤
نظراں دا فرق اے
کسے نوں زہر لگدے آں
کسے نوں شہد لگدے آں
علی بابا 🖤
وہ مجھے زندگی کہتا ہے
یعنی اسے میرا اعتبار بھی نہیں
علی بابا 🖤
چھوڑ دیجیئے عالمِ غم کو میرے
آپ دغا دیجیئے اپنا کام کیجئیے
علی بابا 🖤
تجھ کو ہونا تھا فرشتوں سے بھی افضل لیکن
ہاے انسان! تو درندوں سے بھی بدتر نکلا
علی بابا 🖤
اس کی گلی سے اٹھ کے میں آن پڑا تھا اپنے گھر
ایک گلی کی بات تھی اور گلی گلی گئی
علی بابا 🖤
مذہب تو ہمارا بھی وہی ہے
جو"یوسف"کا تھا
پھر کیوں کوٸ ہمیں چاہتا
نہیں "زلیخہ" کی طرح
علی بابا 🖤
میں فنا ہو گیا اس کی ایک جھلک دیکھ کر
نہ جانے ہر روز۔۔۔ آئینے پہ کیا گزرتی ہوگی
علی بابا 🖤
اتنی قسمیں نہ کھاؤ گھبرا کر
جاؤ اعتبار کرتے ہیں
آجاؤ اب بھی کچھ نہیں بگڑا
ہم اب بھی انتظار کرتے ہیں
علی بابا 🖤
جاں سے جاؤں یا ہوش کھو بیٹھوں
اک تیرا عشق تو کمانا ہے
دل کھلونا ہے تیرے ہاتھوں میں
اور کھلونے کو ٹوٹ جانا ہے
علی بابا 🖤
یہ جو لوگ مجھے پاگل سمجھتے ہیں
سمجھدار ہیں صحیح سمجھتے ہیں
🖤علی بابا
نہیں اُٹھتیں وہ آنکھیں پھر کسی پہ
کہ جن آنکھوں میں فنا ہوتی ھے محبت
عمر بھر جس کا ازالہ نہ کر پائیں
بس ایک ایسی ہی خطا ہوتی ھے محبت
علی بابا 🖤
آج میں اس کو توڑ پھوڑ دوں گا
مرشد سارا دن یہ دل اداس رہتا ہے
علی بابا 🖤
میں روایت سے بہت پُرانا سا لڑکا
اس دور کی حوا کو پسند نہ آؤنگا
علی بابا 🖤
جنازه پڑها بهى تو غيروں نے پڑها
جن كے ليے جان دى وه ره گئے وضو کرتے کرتے
علی بابا 🖤
ویران بہت ہوں وصل سے تشکیل کر مجھے
آ مجھ سے پیار کر_زرا تبدیل کر مجھے
علی بابا 🖤
آج اِک بات تو بتاؤ مجھے!
زندگی خواب کیوں دکھاتی ہے؟
علی بابا 🖤
چڑیوں سے کہو شاخ نشیمن سے نہ اتریں
اس دور کا ہر شخص عقابوں کی طرح ہے
علی بابا 🖤
رو رہا تھا اک لڑکا٬ کہہ رہا تھا یاروں سے
پگڑیاں بزرگوں کی٬ کھا گئیں محبت کو
علی بابا 🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain