" بدلا بھی میں کیا لوں تم سے,..
تم آج بھی ہنستی ہوئی اچھی لگتی ہو "♥🔥
علی بابا
آ بسے ہیں تیرے دیار سے دور
رہنے والے تو ہم وہیں کے ہیں 💔
علی بابا
: کمال _ کی _ محــــــبـــت _ کی تـــــم _ نے ''''
جـــــان _ جـــــان _ کہتے _ کہتے _ انجــــــان _ بنا _ ديــــــــــا ❤
علی بابا
شرارتی سے لوگ ہیں صاحب۔۔؟✌
شغل لگاتے ہیں ۔۔ اب دل نہیں ۔۔۔۔!👉....
علی بابا
سنو مجھ سے پہلے مت مرنا...
میں نے تمہیں اپنی موت کا غم دینا ہے...!
....علی بابا
*دھوکہ دیتی ہے حسین چہروں کی چمک اکثر،،*
*ہر کانچ کے ٹکڑے کو__________ہیرا نہیں کہتے
علی بابا
اگر صاحبِ علم ہو_______ تو بتاؤ🔥
دیدارِ یار نہ ہو تو___عید ہو جاتی ہے💔
علی بابا
سلگتے رہو اب عمر بھر !
.
.
مجھے پا کے بھی کھو دیا تم نے !
علی بابا
آپ کا تو___ گلہ نہیں بنتا...!!
آپ نے خود__ ہمیں گنوایا ہے...!!
●علی بابا